-
امریکی پولیس کبھی نہیں سدھرے گی + ویڈیو
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اس بار امریکی پولیس کی نئی کرتوت سامنے آئی ہے۔
-
جارج واشنگٹن کے مجسمے پر حملہ کرنے والوں کو ٹرمپ نے دی دھمکی
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ ملک کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے مجسمے پر حملہ کرنے والوں کو 10 سال جیل کی سزا دی جائے گی۔
-
امریکا، مظاہرین سے انتقام، ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کر دیں
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲امریکا میں سیاہ فام نوجوان جارج فلائیڈ کی موت کے بعد سے ہونے والے مظاہروں میں شامل افراد کی تصاویر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری کر دیں۔
-
قم کی فضا امریکا مردہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۴سیکڑوں کی تعداد میں قم کے رہائیشوں نے امریکی حکومت کی نسل پرستی اور نسلی امتیاز کی پالیسی کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
امریکیوں میں سیاہ فاموں سے اتنی نفرت، کوٹ کوٹ کر بھرا ہے نسلی تعصب
Jun ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲امریکا میں سیاہ فام شہریوں کے خاتمے کے لئے ایک نئی داخلی جنگ شروع کرنے کی اپیل کرنے والے تین امریکی پولیس افسروں کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔
-
امریکا، نسل پرستوں پر مصیبت آئی+ ویڈیوز
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۲نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے نسل پرستوں کے ایک اور مجسمے کو سرنگوں کر دیا۔ اس سے پہلے مظاہرین نے پورٹ لینڈ سٹی میں نصب پہلے امریکی صدر جارج واشنگٹن کا مجسمہ منہدم کردیا تھا۔
-
وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ اور پولیس کی بربریت
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸امریکا میں نسل پرستی، ریاستی دہشت گردی اور تشدد کے خلاف عوامی مظاہروں اور مظاہرین کے ساتھ پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امریکہ میں جاری سسٹمیک نسل پرستی کی بیخ کنی ضروری ہے، ایران
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا میں نسل پرستی کے مقابلے کی ضرورت پر مبنی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی سربراہ کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
ہیش ٹیگ، ٹرمپ کی حالت اچھی نہیں
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸امریکی عوام کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ہے۔
-
امریکا، غلامی کا ایک اور سیمبل غرق
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶امریکا میں نسلی امتیاز اور نسل پرستی کے خلاف عوام کا غم و غصہ جاری ہے اور امریکی عوام نے غلاموں کی تجارت میں ملوث ایک اور مجسمے کو توڑ کر پانی میں پھینک دیا۔