-
وزارت خارجہ کی دمشق میں حملوں کی مذمت
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر شام پر صیہونی حکومت کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام، امریکہ کی پھر چوری پکڑی گئی
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵مقامی ذرائع نے ایک بار پھر غاصب امریکیوں کے ہاتھوں شامی تیل کی چوری کی اطلاع دی۔
-
شام، دہشت گردوں کے حملے میں سات شہری جاں بحق
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱داعش کے دہشت گردوں نے شام کے شہر حماہ کے نواحی علاقے میں سات عام شہریوں کو قتل کردیا ہے۔
-
شام میں التنف کا علاقہ امریکی دہشت گردوں کا اڈہ بن گیا، بشاراسد
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۲شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ شام میں دہشت گردوں کو ادھر سے ادھر منتقل کر رہا ہے اور امریکہ نے التنف کے علاقے کو دہشت گردوں کے اڈے میں تبدیل کر دیا ہے۔
-
امریکی دہشتگرد داعشیوں کو پھر لے اڑے
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۵شام پر قابض امریکیوں کے اڈے میں ایک بار پھر داعشی دہشتگردوں کی منتقلی کی خبریں منظر عام پر آ رہی ہیں۔
-
سعودی عرب کی شام سے مذاکرات میں دلچسپی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سعودی وزیر خارجہ نے تعلقات کی بحالی کے سلسلے میں ایران کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے کے بعد شام کی حکومت کے ساتھ بھی امن مذاکرات میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت، تین شامی فوجی اہلکار زخمی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲شام کے سرکاری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے حماہ کے مصیاف علاقے پر صیہونی حکومت کی جارحیت میں شام کے تین فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
تیونس کا سوال، شام سے تعلقات نہ رکھنے کی کوئی وجہ نہیں
Mar ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰تیونس کے صدرکا کہنا ہے کہ شام کے ساتھ تعلقات نہ ہونے کا کوئی جواز نہیں ہے۔
-
شام میں قیام امن امریکیوں کے غیرقانونی قبضے کے باوجود نا ممکن: شام کی وزارت خارجہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۹شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک امریکی قبضہ جاری رہے گا تب تک شام میں قیام امن کی ضمانت فراہم نہیں ہوسکتی۔
-
شام پر اسرائیل کا حملہ، امداد میں بنا رکاوٹ
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱شام کی وزارت ٹرانسپورٹ نے خبردی ہےہے کہ حلب کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے کی وجہ سے اس ملک کے زلزلہ زدگان کو امدادی سامان پہنچانے میں تاخیر ہوگئی۔