-
اسرائیل نے پھر کیا غزہ کے دو اسکولوں پر وحشیانہ حملہ، درجنوں شہید اور زخمی
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳فلسطینی میڈیا سنٹر اور الجزیرہ نیوز چینل نے اطلاع دی ہے کہ غزہ شہر میں واقع "حسن سلامہ" اور "النصر" نامی اسکولوں پر اسرائیل کے ذریعے کی گئی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم 25 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ اس خبر کے سلسلے میں مزید معلومات سامنے آنے پر ہم آپ کو ان حملوں کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔
-
صیہونی فوج کی درندگی کی ایک اور مثال، بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری، رقت آمیز مناظر + ویڈیو
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۶فلسطینی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غاصب صیہونی فوجیوں نے اتوار کی صبح دیرالبلاح میں واقع مظلوم اور بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 5 فلسطینی شہید اور 18 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
غزہ میں صیہونی جارحیت بےلگام، ایک بار پھر پناہ گزین اسکول پر حملہ، بچوں سمیت 17 فلسطینی شہید
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۰صیہونی فوجیوں نے غزہ میں پناہ گزین اسکول پر بمباری کردی، جس کے نتیجے میں کم از کم 17 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
-
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی زندگی پر ایک نظر+ ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۲اسماعیل ہنیہ سن 1962 میں غزہ کے ساحل پر واقع ایک پناہ گزيں کیمپ میں پیدا ہوئے اور انہوں نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کی وجہ سے غربت و تباہی کا بچپن سے ہی تجربہ کیا تھا۔
-
اسماعیل ہنیہ کو دہشتگرد اسرائیل نے کیسے کیا شہید؟ آئی آر جی سی کی رپورٹ میں ہوا خلاصہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے تعلقات عامہ نے اپنے نوٹیفیکیشن نمبر 3 میں کہا ہے کہ یہ دہشت گردانہ کارروائی تقریباً 7 کلو گرام کے وار ہیڈ کے ساتھ ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والے پراجیکٹائل کو مہمانوں کی رہائش کے علاقے کے باہر سے فائر کرکے انجام دی گئی، جس کے ساتھ ایک زوردار دھماکہ بھی ہوا۔
-
امریکہ کے اشارہ پر ہوئے ہیں اسماعیل ہنیہ شہید، رہبر انقلاب کے ٹھوس موقف پر شکریہ، خالد قدومی
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے ارنا کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل امریکہ کی اجازت سے ہوا ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حرم امام رضا علیہ السلام میں احتجاجی مظاہرہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰حرم امام رضا علیہ السلام کے زائرین نے شہید اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف احتجاج کرتے ہوئےاسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔
-
ایران کے مقدس مزارات کے نمائندوں کی کمیٹی کی جانب سےاسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے پر شدید الفاظ میں مذمت
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس مزارات کے نمائندوں کی کمیٹی نے خونخوار صیہونی حکومت کے ہاتھوں ڈاکٹر اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے بیان جاری کیا اور کہا کہ انشاء اللہ جلد ہی کینسر کے اس پھوڑے یعنی غاصب صیہونی حکومت کی تباہی کو دیکھیں گے۔
-
کرگل، تکفیری اور صیہونی دہشتگردی کی مذمت میں ریلی
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
مشہد مقدس میں حافظان قرآن کریم، صیہونی دہشتگردی کے خلاف اجتماع
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ