-
ایران کے ایٹمی مذاکرات کے سلسلے میں بیان بازی کرنے پر موساد کے سربراہ کی سرزنش
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۰ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلے میں بیان بازی کرنے پر موساد کے سربراہ کی سرزنش کی گئی۔
-
اسرائیل نے حالیہ غزہ جنگ میں جنگی بیڑے کا استعمال کیوں نہیں کیا؟
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۲باخبر ذرائع نے بتایا کہ صیہونی جنگی بیڑوں نے غزہ کی حالیہ لڑائی میں اسلامی مزاحمتی تحریکوں کے میزائلوں کے خوف سے غزہ کا رخ کرنے کی ہمت نہیں کی۔
-
جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں میں شدید جھڑپ
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷غرب اردن کے شمال میں واقع جنین میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کئی فلسطینی نوجوان ز خمی ہوئے ہیں
-
اب یمنی خواتین اور لڑکیوں پر ہے اسرائیل کی نظر
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۵متحدہ عرب امارات، یمن کے سقطری جزیرے میں اس ملک کی خواتین اور لڑکیوں کو بھرتی کر رہا ہے اور ابوظہبی میں اسرائیلی افسران سمیت مختلف سیکورٹی اہلکار انہیں تربیت دے رہے ہیں۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں کا حملہ، 32 فلسطینی زخمی
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱صیہونی فوجیوں نے غیر قانونی کالونیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر دھاوا بول کر 32 فلسطینی کو زخمی کر دیا۔
-
این پی ٹی کے حوالے سے اسرائیل کے سلسلے میں دنیا ٹھوس موقف اختیار کرے: ایران
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے مشرق وسطی کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کئے جانے اور غاصب صیہونی حکومت کے ایٹمی وار ہیڈز کی مخالفت میں تمام ملکوں کے ٹھوس موقف پر تاکید کی ہے۔
-
غرب اردن میں مسلح جھڑپیں، ایک صیہونی فوجی زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۷غاصب صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے غرب اردن میں مسلح جھڑپیں ہونے کی خـبر دی ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر، اسرائیلی سفارتخانہ اصل جگہ منتقل
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۹ابوظہبی میں صیہونی حکومت کا سفارت خانہ اس کے مستقل ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا گیا۔
-
اب فلسطین کا تعلیمی نصاب غاصب صیہونیوں کے نشانے پر
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱فلسطینی اتھارٹی نے بیت المقدس میں تعلیم و تربیت کے شعبے میں صیہونی حکومت کی اشتعال انگیز پالیسیوں اور تعلیمی نصاب میں اسکی تحریف کی سخت مذمت کرتے ہوئے اُس کا مقابلہ کیا جانے پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینیوں نے صیہونی حکام کے ظالمانہ اقدامات پر احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کردی ہے