-
ترجمان دفتر خارجہ ایران : قطر پر صیہونی حکومت کا حملہ بہت خطرناک اور اقوام متحدہ کے منشورکے خلاف ہے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطر کے دارالحکومت دوحا پر صیہونی حکومت کے فضائی حملے کی مذمت کی ہے۔
-
انداز جہاں:اتحاد امت وقت کی اہم ترین ضرورت
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۵نشر ہونے کی تاریخ: 09-09-2025
-
قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کی رضامندی سے
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۹صیہونی حکومت نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس کے رہنماؤں کی میٹنگ کے مرکز پر امریکی صدر ٹرمپ کی رضامندی سے فضائی حملہ کیا ہے۔
-
جبالیا میں بم دھماکہ، چار اسرائیلی فوجی ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۰شمالی غزہ میں جبالیا کے علاقے میں ایک بم دھماکے میں چار اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
انداز جہاں: ٹرمپ کی جنگ بندی کی تجویز یا دھوکا؟
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵نشر ہونے کی تاریخ: 08-09-2025
-
تیونس میں غزہ کے لئے امداد لے جانے والے جہاز کا شاندار استقبال
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴تیونس کے عوام نے سیدی بوسعید بندرگاہ پہنچ کرغزہ پٹی کے محصور عوام کے لئے انساندوستانہ امداد کے حامل بحری جہازوں پر مشتمل کاررواں کا شاندار استقبال کیا
-
بیت المقدس میں صیہونیت مخالف کارروائی ، کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی
Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۱مقبوضہ بیت المقدس میں مجاہدین کی صیہونیت مخالف ایک کارروائی میں کم سے کم بیس صیہونی ہلاک و زخمی ہوئے ہيں۔
-
انداز جہاں: لبنانی حکومت کا خطرناک فیصلہ
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۷نشر ہونے کی تاریخ: 07-09-2025
-
یمنی فوج نے اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا، صیہونی حکومت میں خوف و ہراس
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۷صیہونی میڈیا نے یمن کی جانب سے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے النقب میں رامون فوجی اڈے پر یمنی فوج کے ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
انداز جہاں: ہفتہ وحدت کا آغاز
Sep ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۴نشر ہونے کی تاریخ: 06-09-2025