-
یمنی فوج: مظلوم فلسطین کی حمایت جاری ، صیہونی حکومت کے حساس ٹھکانوں پر حملہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ بیت المقدس میں حساس اہداف پر نئے میزائلی حملے کئے ہیں
-
فلسطینی مظلوموں کی حمایت کا بڑھتا دائرہ ، لندن اور دیگر یورپی دار الحکومتوں میں وسیع مظاہرے
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۹فلسطین کے طرفداروں نے برطانیہ سمیت مختلف یورپی ملکوں میں مظاہرہ کرکے غزہ کے مظلوم عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
حماس کے تین پیغام ، ڈاکٹر وائل نے وضاحت کی
Oct ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۳سعودی عرب نے تیل کی پیداوار بڑھا دی ہے جس کو بہت سے تجزیہ نگار امریکی صدر ٹرمپ کے فائدے میں قرار دے رہے ہیں
-
سیکورٹی کا بہانہ ناکام، لندن کی سڑکوں پرایک بار پھر فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
Oct ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۶فلسطین کے ہزاروں طرفدار برطانوی حکام اور پولیس کے انتباہات کو نظرانداز کرتے ہوئے مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں سنیچر کو ایک بار پھر لندن کی سڑکوں پر نکل پڑے
-
امریکی ڈاکٹروں کا ٹرمپ کو خط: اسرائيل کی حمایت بند کی جائے
Oct ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲امریکا کے ایک سو باون ڈاکٹروں نے اپنے ملک کے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے کے خلاف حملوں میں اسرائیل کی حمایت بند کی جائے۔
-
ایران کا اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی کارروائی کرنے کا مطالبہ
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴ایران نے اکاؤ تنظیم اور شکاگو معاہدے کے رکن ملکوں سے مطالبہ کیا ہے کہ و ایران کی شہری ہوابازی کی بنیادی تنصیبات کو حملوں کا نشانہ بنانے پر صیہونی حکومت کی مذمت کریں
-
اسرائیل کو بین الاقوامی ٹورنا منٹس سے نکالا جائے فیفا اور یو
Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۰۷انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن، فیفا اور یورپی فٹبال یونین، یوفا سے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو بین الاقوامی مقابلوں سے نکالا جائے
-
فلسطینی ریاست کی حمایت میں عالمی ممالک متحد، صیہونی حکومت اور امریکہ برہم
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۱دنیا کے مختلف ممالک کے حکام ، پیر کو اقوام متحدہ کے خصوصی اجلاس میں فلسطینی مملکت کو تسلیم کرنے کے لئے اکٹھا ہوئے جس پر صیہونی حکومت اور امریکی حکام نے سخت احتجاج کیا
-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی لہر
Sep ۲۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۳نشر ہونے کی تاریخ: 22-09-2025
-
انداز جہاں: ہندوستان میں "آئی لو محمد " کمپین
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۱نشر ہونے کی تاریخ: 21-09-2025