-
کیا یمن نے بھی پتے کھول دیئے، کیا غزہ جنگ میں کودنے کی ہے تیاری ؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۹یمنی فوج کی امدادی اور معاون بٹالین کے دستوں نے "طوفان الاقصی" کے نام سے ایک نئی فوجی مشق انجام دی ہے۔
-
طوفان الاقصیٰ آپریشن کو امریکی بھی نہيں روک سکے، کیا غزہ کے قریب امریکی فوجی اڈہ موجود تھا؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۵ایک امریکی میڈیا نے غزہ پٹی کے قریب ایک خفیہ امریکی فوجی اڈے کی موجودگی کی اطلاع دی ہے جو طوفان الاقصیٰ آپریشن کے آغاز سے قبل قائم کیا گیا تھا۔
-
اسرائیل کے سیکورٹی اہلکار کا انتباہ، قیدیوں کے مسئلے میں بھاری قیمت چکانی پڑے گی
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۱صیہونی حکومت کے ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو اپنے قیدیوں کی رہائی کی بہت زیادہ قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
-
سچ کی آواز کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہا ہے اسرائیل
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز تنظیم نے تصدیق کی ہے کہ جنوبی لبنان میں صحافیوں کی گاڑی پر صیہونی حکومت کا حملہ جان بوجھ کر کیا گیا تھا۔
-
دو لاکھ اسرائیلی آبادکاروں کا کیا ہوگا؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶صیہونی حکومت کے سابق وزیر جنگ کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں طویل جنگ کے بارے میں صیہونی حکام کے دعووں کی تنقید کی ہے۔
-
عرب حکمرانوں کو حزب اللہ کا انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمتی قوت مضبوط اور مستحکم پوزیشن میں ہے۔
-
الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ اسرائیلی حملے میں شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۵معروف ٹی وی چینل الجزیرہ کے نامہ نگار کے اہل خانہ غزہ پر ہونے والے غاصب اسرائیل کی فوج کے وحشیانہ حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔
-
اکثر صیہونیوں نے نیتن یاہو کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۲:۳۰غاصب اسرائیل میں ہونے والے ایک تازہ سروے میں اکثر صیہونیوں نے نیتن یاہو سے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۸پریس ذرائع نے تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم کے خلاف مظاہرہ کئے جانے اور غزہ میں صیہونی قیدیوں کو رہا کئے جانے کی درخواست کی خبر دی ہے۔
-
غزہ کے تمام ہسپتالوں پر حملے کی، غاصب اسرائیل کی دھمکی
Oct ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کے تمام ہسپتالوں پر صیہونی حکومت کی جانب سے حملے کی دھمکی مل رہی ہے-