-
صیہونی فوج کے پیدل دستے پر حزب اللہ لبنان کا حملہ (ویڈیو)
Oct ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۷حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے ہونین فوجی اڈے میں تعنیات صیہونی فوجیوں کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پرصیہونی جارحیت
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۶غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت اور حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
غزہ کی صورتحال بہت ہی نازک، اقوام متحدہ نے کیا خبردار
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں صرف 24 گھنٹوں کے لیے پانی، بجلی اور ایندھن رہ گیا ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں چودہ سو سے زائد صیہونی ہلاک
Oct ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵صیہونی ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ فلسطینیوں کے طوفان الاقصی آپریشن میں ہلاک ہونے والی صیہونیوں کی تعداد چودہ سو ہوگئی ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کا وحشیانہ حملہ جاری، مجاہدین کے حملوں میں 1200 اسرائیلی ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جاری وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 900 سے زائد ہو گئی ہے۔
-
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے بیان پر ہیومن رائٹس واچ کا ردعمل
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلنٹ کا بیان جنگی جرم ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن کی تازہ ترین رپورٹ: 350 صہیونی ہلاک، 1700 زخمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰استقامتی تنظیموں کی جانب سے "طوفان الاقصی" آپریشن میں متاثر ہونے والے صہیونیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
-
صیہونی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل کو بڑی فوجی اور انٹیلی جنس شکست کا سامنا کرنا پڑا
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۲ایک اسرائیلی جریدے جیوش کرانیکل کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو بڑی فوجی اور انٹیلی جنس شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
صیہونی سفارتکار کا اعتراف، ایران کی وجہ سے توہین آمیز شکست ہوئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹صیہونی سفارتکار نے فلسطینی مزاحمت کاروں سے شدید شکست کا ذمہ دار ایران کو قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل- سعودی تعلقات، امریکی صدر کے سینئر مشیر ریاض پہنچے
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷ذرائع نے بتایا کہ امریکی حکام نے ایک ممکنہ میگا ڈیل پر بات چیت جاری رکھنے کے لیے گزشتہ ہفتے خاموشی کے ساتھ سعودی عرب کا سفر کیا جس میں ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا بھی شامل تھا۔