-
جارح اسرائیلی فوج کی عمارتوں، اسکولوں اور طبی مراکز پر وحشیانہ حملے، شہداء میں عورتیں اوربچے بھی شامل
Nov ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵غزہ کے عام شہریوں اور مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔
-
اس مرتبہ تہران کا جواب صیہونیوں کے تصور سے کہیں بالاتر ہوگا: سپاہ پاسداران
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے چیف جنرل حسین سلامی نے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے کہ اس مرتبہ تہران کا جواب صیہونیوں کے تصور سے کہیں بالاتر ہوگا۔
-
جنوبی لبنان میں زمینی جنگ میں ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Nov ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶تحریک استقامت کے آپریشنل روم نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں زمینی جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک تقریبا ایک ہزار صیہونی فوجی ہلاک و زخمی ہو چکے ہیں ۔
-
صیہونی حکومت کے خاتمے اور فلسطین نیز قدس شریف کی آزادی تک ہم حزب اللہ کے ساتھ ہیں: جنرل قا آنی
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قا آنی نے حزب اللہ کا سربراہ منتخب ہونے پر شیخ نعیم قاسم کے نام اپنے مبارکباد کے پیغام میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کے جڑ سے ختم ہونے اور قدس شریف کی آزادی تک ہم حزب اللہ کے ساتھ رہیں گے۔
-
حزب اللہ کا انتہا پسند صیہونی آبادی کے 4 علاقوں پر میزائلی حملے ، صیہونیوں پر خوف و ہراس طاری
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں انتہا پسند صیہونی آبادی کے چار علاقوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کے حوالے سے ایران کے وزیر خارجہ کی سفارتی سرگرمیاں
Oct ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲ایران کے وزیر خارجہ نے غزہ اور لبنان میں جنگ کو روکنے میں مدد کے سلسلے میں اپنی مشاورت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مصر،انڈونیشیا اور قطر کے وزرائے خارجہ سے، خطے کی صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلۂ خیال کیا ۔
-
حزب اللہ کا اسرائیل پرڈرون حملہ، ہوائی جہاز کے اسپیئر پارٹس کا کارخانہ تباہ
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴حزب اللہ لبنان نے بدھ کو بھی صیہونی حکومت کے مختلف فوجی اڈوں اور اہم مراکز پر کامیاب حملے کئے ہیں۔
-
امریکہ سدھرنے والا نہیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۳امریکی فوج نے غاصب صیہونی حکومت کی حمایت اور دفاع پر ایک بار پھر زور دیا ہے۔
-
عراقی مجاہدین نے اسرائیل میں ایک اہم ہدف کو ڈرون سے نشانہ بنایا
Oct ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸عراقی مجاہدین نے مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
حزب اللہ کے نئے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کون ہیں؟
Oct ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰شیخ نعیم قاسم 1974 سے 1988 تک اسلامی مذہبی تعلیمی انجمن کے سربراہ رہے۔