-
خلیج عدن میں زورداردھماکہ، دھویں کے بادل چھا گئے
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۹برطانیہ کے میری ٹائم ٹریڈ آّپریشنز آرگنائزیشن نے جنوب مغربی خلیج عدن ميں ایک حملے کی خبر دی ہے۔
-
یورپی حکام خواب غفلت سے بیدار ہو گئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶یورپی کمیشن کے ترجمان نے غزہ پٹی میں اجتماعی قبریں ملنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 200 دنوں میں کتنے فلسطینی شہید اور کتنے صیہونی ہلاک ہوئے؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی دو سو دنوں سے جاری نسل کشی، جارح اسرائیل کو سزا دیئے بغیر جاری و ساری ہے۔
-
جارح صیہونی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں میں شدید جھڑپیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳صیہونی فوجیوں نے بدھ کو غرب اردن اور بیت المقدس کے بعض علاقوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں فلسطینی جوانوں سے ان کی جھڑپ ہوئی۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۲وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کر کے امریکی نائب صدر اور اسرائیلی صدر کی ٹیلی فونی گفتگو کی خبر دی ہے۔
-
غزہ میں تباہی، جرمنی میں دوسری عالمی جنگ میں ہونے والی تباہی سے زيادہ ہے: جوزف بورل
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہےکہ غزہ پر اسرائیلی حملوں کے دوران جو علاقے ویران ہوئے ہیں وہ جرمنی میں دوسری عالمی جنگ کے دوران تباہ ہونے والے علاقوں سے زیادہ ہیں-
-
غزہ کے خلاف جنگ کے دو سو دن پورے، فلسطینیوں کی نسل کشی جاری
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے آج صبح غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی جس میں سات فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے-
-
صیہونی حکومت ، غزہ میں بے پناہ جرائم و مظالم کے باوجود پوری طرح شکست کھا چکی ہے: صدر رئیسی
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کراچی یونیورسٹی میں اپنے خطاب میں کہا کہ علاقے کے بعض ممالک کے ساتھ صیہونی حکومت کے تعلقات بحال کرا کے اسے تحفظ فراہم کرنے کی امریکہ اور بعض مغربی ممالک کی کوششیں ناکام ہوگئي ہيں-
-
صدر ایران نے کی فلسطینی عوام کی حمایت اور حق کا ساتھ دینے پر پاکستانی عوام کی قدردانی
Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۶صدر ایران نے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف دونوں ملکوں کی مشترکہ جدوجہد قابل تعریف ہے۔
-
حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کے جاسوسی کے اڈوں پر حملہ
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۷حزب اللہ لبنان نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شلومی علاقے میں دو عمارتوں کو اپنے حملے کا نشان بنایا ہے یہ عمارتیں اسرائیلی فوج کا خفیہ ٹھکانے تھیں۔