-
اسرائیلی فوج کے چھاتہ بردار بریگیڈ نے رفح پر حملہ کرنے کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۳۷اسرائیلی فوج کے چھاتہ بردار بریگیڈ کے متعدد ریزرو فوجیوں نے جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں آپریشن کی تیاری کے لیے فوجی احکامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔
-
صیہونی فوجی اڈے پر حماس کا حملہ، 14 صیہونی فوجی ہلاک و زخمی
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶فلسطین کی تحریک حماس کے فوجی بازو نے ایک بیان میں غزہ کے جنوب میں صیہونی فوجی اڈے پر کئے جانے والے فوجی حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے سنگین میزائلی حملے کی تصدیق کردی
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۲صہیونی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ کے میزائل حملے کے دوران ایک میزائل مقبوضہ فلسطین کے شمال میں واقع شتولا ٹاؤن میں ایک فوجی عمارت پر لگا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن کی تقریر کے موقع پر امریکی عوام کا شدید احتجاج
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۲غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی مخالفت اور مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں امریکی شہری، امریکی صدر بائیڈن کی تقریر کے موقع پر بھی سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا۔
-
یمن کے جوانوں نے امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۸یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر امریکی اور اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا۔
-
امریکہ، مظاہروں میں شدت، 900 سے زائد طلباء گرفتار
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱امریکہ میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران 900 سے زائد طلباء کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
-
امریکی طلبا کی تحریک ایک بڑا تاریخی واقعہ ہے جو تشدد سے ختم نہیں ہوگا
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۶صدر ایران نے کہا ہے کہ فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں یورپ میں طلبا و اساتذہ کی زور پکڑتی تحریک وسیع پہلو کی حامل ہے اور یہ ایک بڑا تاریخی واقعہ ہے جو زد وکوب اور تشدد سے ختم نہیں ہو گا-
-
غزہ کے خلاف جارح اسرائیل کے روز افزوں حملوں کے سبب شہداء کی تعداد میں اضافہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۳جنوبی اور مرکزي غزہ پر صیہونی حکومت کے پے در پے حملوں میں اتوار کو شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد بائيس ہوگئی ہے-
-
نتنیاہو اور دیگر صیہونی حکام کے عنقریب وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۴:۵۷ہیگ کی عالمی عدالت کی جانب سے عنقریب ہی صیہونی حکومت کے وزیر اعظم سمیت دیگر حکمرانوں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے-
-
ایرانی طلباء و طالبات فلسطینیوں اور امریکی طلبہ تحریک کی حمایت میں میدان میں آ گئے
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۰آج ایران بھر کی یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اور امریکی اور یورپی جامعات میں جاری احتجاجی تحریک کی حمایت میں ریلیاں نکالیں۔