-
عمران خان کےخلاف جیل میں سائفر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۱اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل کے اندر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔
-
ریٹائرڈ جسٹس ارشد حسین خیبر پختونخوا کے نئےنگراں وزیراعلیٰ ، تقرری کے خلاف پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا اعلان
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۴پی ٹی آئی نے سابق وزیراعلی محمود خان اور اکرم درانی کی جانب سے نگراں وزیراعلی کے انتخاب کی صورت میں عدالت جانے کا اعلان کر دیا۔
-
بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب اسرائیل پر مقدمہ چلایا جائے: اسپین کی وزیر
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۶اسپین کی سماجی حقوق کی وزیر آیون بیلارا نے غاصب اسرائیلی حکومت کے خلاف قانونی کارروائی اور بین الاقوامی عدالت انصاف میں اس غاصب حکومت پر مقدمہ چلائے جانے کی حمایت کی ہے۔
-
انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے ضروری اقدامات کرنے پر تاکید
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اراکین نے ایران کی عدلیہ کو دیگر ممالک میں انسانیت کے خلاف جرائم کے حوالے سے ضروری اقدامات کرنے اور عالمی اداروں کو ثبوت اور دستاویزات فراہم کرنے کا پابند بنایا ہے
-
پاکستان: عام انتخابات 8 فروری کو
Nov ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل تین رکنی بنچ نے ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔
-
پاکستان میں عام انتخابات 11 فروری 2024 کو ہوں گے؟
Nov ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۳سپریم کورٹ میں ملک میں عام انتخابات 90 روز میں کرانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن آف پاکستان کے وکیل نے کہا ہے کہ 11 فروری کو الیکشن کرادیں گے۔
-
عمران خان کی جان کو خطرہ؟
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۲پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا ہمیں سابق وزیراعظم والی سہولتیں نہیں دی جا رہیں۔
-
ماتحت عدالتیں نیب کیسز کا فیصلہ نہ کریں: سپریم کورٹ
Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۱چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے آج صبح نیب ترامیم فیصلے کے خلاف اپیلیوں پر سماعت کی ۔
-
عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد، عمران خان کا چیف جسٹس پرعدم اعتماد
Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی ۔
-
عمران خان کو لگا ایک اور جھٹکا
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دیا جائے۔