-
الیکشن کمیشن کو پاکستانی حکومت کی جانب سے فنڈز کی فراہمی کا معاملہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۱وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت والی مخلوط حکومت نے دو صوبوں میں انتخابات اور فنڈز کی فراہمی سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
علی امین گنڈا پور ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱پاکستان کی ایک عدالت نے حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔
-
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پارلیمنٹ کے اختیار سے باہر: صدر پاکستان
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۸صدر پاکستان نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023ء آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظر ثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا ہے۔
-
عمران خان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸پاکستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کے خلاف ملک کےعسکری اداروں اور افسران کو بدنام کرنے کا ایک اور مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
-
حکومت کا چیف جسٹس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، برطرفی کے لیے درخواست دائر
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۲چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عطا بندیال کی برطرفی کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل میں درخواست دائر کردی گئی۔
-
حکومت تین رکنی بینچ کے فیصلے پرعمل نہ کرے: قومی اسمبلی
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۷پاکستان کی قومی اسمبلی نے انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کو مسترد کرنے اور وزیراعظم سمیت کابینہ سے اس فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے کے مطالبے کی قرارداد منظور کرلی۔
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں صوبہ پنجاب میں الیکشن کا نظام الاوقات جاری کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی کی تیاری، 35 ہزار پولیس اہلکار تعینات
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی رہائشگاہ مارالاگو سے نیویارک پہنچ چکے ہیں جہاں انہیں متعدد مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
سپریم کورٹ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۱سپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دے دیا ہے۔