-
عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۳اسلام آباد کی ضلع اور سیشن کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کا وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست مسترد کردی
-
یمن میں قتل عام کے خلاف امریکی عدالت میں کیس درج
Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹صوبہ الحدیدہ کے حیس شہر پر سعودی اتحاد کے ڈرون حملوں کا سلسلہ منقطع ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
کانگریس پارٹی کے ترجمان کی پریس کانفرنس
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں تقرری کے مجوزہ فارمولے پرای ڈی میں بھی عمل کیا جائے
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴اسلام آباد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔
-
ہندوستان میں سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵ہندوستان میں سپریم کورٹ نے اپنے ایک تاریخی فیصلے میں مرکزی حکومت کو اکیلے، چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کی تقرری سے روک دیا ہے۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد، عمران خان کا بڑا فیصلہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۷پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن 90 روز میں کروانے کا حکم جاری
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۶پاکستان کے سپریم کورٹ نے انتخابات پر از خود نوٹس لیتے ہوئے 90 روز میں دو ریاستوں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کروانے کا حکم دے دیا۔
-
پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات کیس کا فیصلہ کل صبح سنایا جائے گا
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۳پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات میں ممکنہ التوا پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سپریم کورٹ نے محفوظ کرلیا جو کل صبح گیارہ بجے سنایا جائے گا۔
-
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ سے ضمانت منسوخ، ہائیکورٹ سے منظور
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۰پاکستان کی مقامی عدالتوں نے ملک کے سابق وزیراعظم اور حزب اختلاف کے رہنما عمران خان کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کرلی ہے جبکہ ایک میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں۔ تاہم بعد میں ہائیکورٹ نے 9 مارچ تک ضمانت دیدی ۔
-
انڈین سپریم کورٹ نے اڈانی گروپ سے متعلق خبروں پر پابندی سے انکار کردیا
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۰ہندوستان کی سپریم کورٹ نے اڈانی گروپ پر ہنڈن برگ رپورٹ سے متعلق میڈیا پر خبریں نشر کرنے پر پابندی لگائے جانے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔