-
ہندوستانی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی سماعت
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱ہندوستانی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی اسکینڈل کی سماعت تیرہ ستمبر تک کے لئے ملتوی کردی گئی ہے۔
-
وکیلوں کی ہڑتال روکنے کے ضوابط کی تیاری
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲بار کونسل آف انڈیا ایسے اصول و ضوابط تیار کررہی ہے جس کے ذریعے وکیلوں کی ہڑتال اور عدالتوں کا بائیکاٹ روکا جاسکے ۔
-
ہندوستان، پیگاسس معاملے پر عدالت عظمیٰ میں سماعت آج
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۲ہندوستان کی سپریم کورٹ میں پیگاسس جاسوسی کیس کی سماعت آج منگل کے روز ہوگی۔
-
سعودی عدالت کا فیصلہ ؛ 111 حجاج کی ہلاکت کے تمام ملزمان بری
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۱تقریبا 6 برس قبل مکۂ مکرمہ میں پیش آنے والے 111 افراد کے ہلاکت خیز واقعے کے تمام ملزمان کو بری کر دیا گیا۔
-
اخوان المسلمین کے 24 رہنماوں کو پھانسی کی سزا
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۶مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے 24 رہنماؤں کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔
-
آصف علی زرداری کی درخواستِ ضمانت مسترد
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۲اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کی غیر موجودگی میں ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت ایک بار پھر ملتوی
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۶نائیجیریا کی عدالت نے کل ایک بار پھر اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کے مقدمے کی سماعت 28 جولائی تک ملتوی کر دی۔
-
سینیئر صحافی پر حکومتی الزامات کو ہندوستان کی عدالت نے مسترد کیا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۶ہندوستانی سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ونود دووا کے خلاف ملک سے بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیا۔
-
شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے کی مشروط اجازت
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۹لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی-
-
لاپتہ افراد کیس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ کی عدم پیشی پر عدالت سخت برہم
Apr ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۰پاکستان کے مختلف شہروں میں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنے اور احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔