-
اربیل؛ امریکی قونصل خانے کے قریب دھماکوں کی آوازیں
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵عراق کے خودمختار علاقے کردستان کے صدرمقام اربیل میں قائم امریکی قونصل خانے کے پاس شدید دھماکوں کی آوازیں سنائی دینے کی خبر ہے۔
-
عراق، امریکی فوجی قافلے پر بڑا حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۶عراق میں امریکہ کے ایک فوجی کانوائے پر شدید حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵عراق کے صوبے بابل میں ایک امریکی لاجسٹک قافلے پر حملہ کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔
-
عراقی وزیراعظم دو روزہ دورہ پر ترکی پہنچ گئے
Mar ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران اور عراق کے درمیان مشترکہ سیکورٹی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران و عراق کے درمیان مشترکہ سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Mar ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۵عراق میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری اور عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے عراقی وزیراعظم کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ سیکورٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کر دیئے۔
-
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کا دورہ عراق
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی ایران کی علاقائی سفارت کاری کو آگے بڑھانے کی غرض سے بغداد پہنچے ہیں۔
-
علی شمخانی دورۂ عراق پر بغداد کے لئے روانہ ہو گئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۰ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ ایڈمرل علی شمخانی ایک اقتصادی ٹیم کے ہمراہ اپنے سرکاری دورے پر عراق روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ہمسایہ ممالک کو ایران کی برآمدات میں 20 فیصد اضافہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸گزشتہ 11 ماہ کے دوران ایران نے 15 ہمسایہ ممالک کو 28 بلین ڈالر کی اشیا برآمد کی ہیں جن میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی دہشت گردی کے خلاف مہم اور علاقے میں قیام امن کے ہیرو تھے
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی اسلامی ملکوں اور مسلم قوموں کے درمیان اخوت اور امن و آشتی کے مکمل معمار تھے۔