-
عراق؛ الانبار میں داعش کے مزید خفیہ ٹھکانے تباہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۵عراق کے سیکورٹی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
-
سیاسی مسائل میں مسلح افوج کا عمل دخل نہیں ہونا چاہئے، مصطفی الکاظمی
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۴عراق کے وزیراعظم نے عراقی فوج اور سیکیورٹی فورسز کو ملک کے سیاسی مسائل سے دوررہنے کی ہدایت جاری کی ہے ۔
-
افغان شہری بغیر ویزا کے اربعین مارچ میں شرکت کر سکتے ہیں
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹ایران؛ اربعین کی مرکزی کمیٹی کے صدر نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام بغیر ویزا کے اربعین مارچ میں شرکت کر سکتے ہیں۔
-
کربلا میں قطارہ زیارتگاہ کے سانحے میں تیرہ زائرین جاں بحق و زخمی
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۸عراقی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطارہ یا چشمہ امام علی ع زیارتگاہ میں پیش آنے والے سانحے میں اب تک سات زائرین جاں بحق ہوگئے، یہ حادثہ زمین کھسکنے کے نتیجے میں پیش آیا ہے۔
-
عراقی ٹی وی کا اینکر لائیو پروگرام کے دوران بیہوش ہو گیا۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۴عراقی چینل العہد کے ایک اینکر لائیو پروگرام کے دوران اچانک بیہوش ہو گئے۔ قابل غور بات یہ کہ جب انہیں اپنی طبیعت ناساز ہوتی دکھاتی دی تو انہوں نے ’’لاحول ولا قوۃ الل باللہ‘‘ کا ذکر زبان پر جاری کیا اور پھر دو ایک بار کھانسے اور اسکے بعد بیہوش ہو گئے۔
-
عراق کے صوبہ دھوک کے دیہات پر ترکیہ کا فضائی حملہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۵عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے
-
الہول کیمپ بند کرنے کے لئے عراق اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون شروع
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۲عراق نے شام کے الہول کیمپ کا مسئلہ حل کرنے کے لئے اقوام متحدہ سے صلاح و مشورہ اور ہماہنگی شروع کردی ہے
-
ایران و عراق کے تعلقات دینی عقائد پر استوار ہیں: متولی حرم امام رضا (ع)+ تصاویر
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے کہا کہ دو شیعہ ممالک ایران و عراق کے دوستانہ تعلقات فقط تعمراتی یا اقتصادی مفادات پر مبنی نہیں بلکہ دینی و مذہبی عقائد پر استوار ہیں۔
-
عراق، برطانوی سفارتخانے میں دھماکہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۴بغداد میں برطانوی سفارت خانے میں دھماکے کی خبر ہے۔
-
امریکہ شام میں ہزاروں دہشتگردوں کو پناہ دئے ہوئے ہے: حشد الشعبی
Aug ۲۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱عراقی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ایک عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورس اور غاصب امریکی فوجیوں کے زیر انتظام جیل میں دس ہزار سے زیادہ دہشتگردوں کی موجودگی عراق کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے۔