-
برطانیہ میں فلسطین کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں شدت، 20 سے زائد مظاہرین گرفتار
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷صیہونیت مخالف گروپ "ایکشن فار فلسطین" کو برطانیہ میں دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیے جانے کے بعد پولیس نے اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کے خلاف احتجاج کرنے والے 20 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
-
نویں محرم، لداخ کے پہاڑوں پر یا حسین مظلوم کی گونج ، کرگل سے ایک ویڈیو رپورٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۹صیہونی جارحیت کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی دور اندیشی اور قیادت کے تلے ایران کے منہ توڑ جواب پر پوری دنیا میں رد عمل سامنے آ رہے ہيں۔
-
بھوک کی شدت سے غزہ میں عوام بے ہوش؛ ڈبلیو ایچ او کی انتہائی دل دہلانے والی رپورٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰ڈبلیو ایچ او نے غزہ میں شدید غذائی قلت کو روکنے کے لیے ضروری سامان اور خوراک کی فوری پر آمد کا مطالبہ کیا۔
-
اگر ایران پر دوبارہ جارحیت ہوئی تو اس بار امریکہ نیتن یاہو کو نہیں بچا پائے گا؛ جنرل موسوی
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم نے رہبر انقلاب اسلامی کے فرمان کے مطابق دشمن کو بیچارہ کردینے کا پروگرام کا تیار کیا تھا لیکن اس پر عمل کا موقع نہيں ملا، اگر پھر ایران پر حملہ ہوا تو وہ دیکھے گا کہ ہم اس کے ساتھ کیا کرتےہیں اور شاید پھر امریکا بھی نتن یاہو کا نہ بچاسکے۔
-
جنگ بندی کی نئی تجویز سے حماس کی موافقت
Jul ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی کی نئی تجویز کی موافقت کی اطلاع ثالثین کو دے دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے کیا کمال، دہشت گرد صہیونی کمانڈ سینٹر، ٹینک اور فوجی اجتماع پر زبردست حملہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳القدس بریگیڈ اور ابو علی مصطفی بریگیڈ کی کارروائی میں صہیونی کمانڈ سینٹر، ٹینک اور فوجی اجتماع کو نشانہ بنایا گیا۔
-
غزہ کے خلاف فوری طور پر جارحیت بند کرنے کی ضرورت؛ حماس
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲حماس نے ایک بار پھر غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے مکمل طور پر بند ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ کی نسل کشی میں امریکہ اور مغربی ممالک بھی شریک ہیں؛ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۷انصاراللہ یمن کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ اسرائیل 21 ماہ سے فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہا ہے، امریکہ و مغرب بھی صہیونی حکومت کے ساتھ شریک جرم ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
Jul ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷پاکستان کے سینیٹر علامہ راجہ ناصر جعفری نے رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کےلئے تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۷ایران کی بری فوج کے سربراہ جنرل امیر حاتمی نے ملک و قوم کے دفاع کے لئے مکمل آمادگی کا اعلان کیا ہے۔