-
غزہ کے شہدا کی تعداد 57000 سے تجاوز کرگئی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد ستاون ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
صیہونی بربریت پر اقوام متحدہ کا اعتراض
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۷غاصب صیہونی ٹولہ غزہ میں ایک طرف علاقوں سے متاثرین کے جبری انخلا پر مُصِر ہے اور دوسری طرف وہ غزہ والوں کی امداد کے عمل میں بھی سخت رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
ایران نے صیہونیوں کے ناقابل شکست ہونے کا غرور خاک میں ملا دیا؛ پاکستان کے سینئر سیاستدان
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۴سی پی جی ایس کے زیرِ اہتمام اسلام آباد میں منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران شرکاء نے ایران پر حالیہ بارہ روزہ جارحیت کو مذمت کرتے ہوئے اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کی طرف اشارہ کیا اور ایران کی فوجی طاقت کو سراہا۔
-
ایران خطے میں قیام امن کا خواہاں؛ عراقچی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۴ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی مؤثر مزاحمتی پالیسی نے اسرائیل کی مصنوعی ہیبت کا بھرم توڑ ڈالا، اب وقت ہے کہ اقوام متحدہ اور اسلامی دنیا سفارتی اقدام کے ذریعے خطے کے امن کی ضمانت دیں۔
-
ہر جارحیت کا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا؛ جنرل موسوی
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے دشمنوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کی ہر جارحیت پر ہمارا جواب انتہائی تباہ کن ہوگا۔
-
ایران: پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کی میٹنگ، وزرائے دفاع اور خارجہ کی شرکت
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزرائے دفاع اور خارجہ نے ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے قومی سلامتی کمیشن میں حالیہ جارحیت کے حوالے سے رپورٹ پیش کرتے ہوئے، دشمن کے مقابلے میں مسلح افواج کی اعلی ترین سطح کی تیاری پر زور دیا ہے۔
-
غزہ میں خوراک کی تقسیم کے دوران صیہونی فوجیوں کی بربریت، 80 فلسطینی شہید
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۹غزہ میں خوراک کی تقسیم کے مراکز پر غاصب صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں کے دوران پانچ سو اسّی فلسطینی شہید ہوئے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی جارحیت میں ایران کی آٹھ سالہ جمناسٹر بچی شہید
Jul ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۹ایران کے خلاف بارہ روزہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والوں میں ایران کی آٹھ سالہ جمناسٹر بچی بھی شامل ہے۔
-
مقبوضہ علاقوں پر یمن کی مسلح افواج کے ڈرون اور میزائل حملے
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۵یمن کی مسلح افواج نے صیہونی صیہونی حکومت کے مراکز پر چار ڈرون اور میزائل کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
اسرائیل اور امریکہ کو جارح قرار دیا جائے؛ ایران کا مطالبہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امریکہ اور اسرائیل کو ایران کے خلاف حملے کا ذمہ دار قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا۔