SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

غاصب صیہونی حکومت

  • ایرانی ہیکروں نے اسرائيلی ٹیکنالوجی کی کھول دی پول، بے شمار اسرائیلی حکام کے فون ہیک ، ڈیٹا بھی شائع ، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ

    ایرانی ہیکروں نے اسرائيلی ٹیکنالوجی کی کھول دی پول، بے شمار اسرائیلی حکام کے فون ہیک ، ڈیٹا بھی شائع ، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۴

    لندن سے شائع ہونے والے اخـبار رای الیوم نے اسرائيلی میڈیا کے حوالے سے ایران سے منسوب ہیکروں کی ایک کارروائی پر رپورٹ شائع کی ہے جس کا ترجمہ یہاں پیش کیا جا رہا ہے۔

  •  لبنان کے خلاف امریکا و صیہونی حکومت کی سازشوں پر حزب اللہ کا انتباہ

    لبنان کے خلاف امریکا و صیہونی حکومت کی سازشوں پر حزب اللہ کا انتباہ

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۶

    حزب اللہ کے رکن پارلیمان نے لبنان کے سیاسی، سیکورٹی اور تشخص کے خلاف امریکا اور صیہونی حکومت کے جارحانہ منصوبوں کی طرف سے خبردار کیا ہے۔

  • انداز جہاں:    صیہونی حکومت کی نئی سازش

    انداز جہاں: صیہونی حکومت کی نئی سازش

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/29

  • ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور

    ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، عباس عراقچی کا یمن کی ارضی سالمیت کے احترام پر زور

    Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔

  • انداز جہاں:   پی ٹی آئی ، مذاکرات اور اسٹریٹ موومنٹ

    انداز جہاں: پی ٹی آئی ، مذاکرات اور اسٹریٹ موومنٹ

    Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/12/28

  • "صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف میں سعودی عرب اور مصر بھی شامل

    Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰

    ممتاز عرب تحزیہ نگار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ "صومالی لینڈ" کو تسلیم کرنے کے پانچ اہداف ہیں جن میں دو ممالک سعودی عرب اور مصر بھی شامل ہیں۔

  • ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، یمن کی صورت حال پر تبادلۂ خیال

    ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو، یمن کی صورت حال پر تبادلۂ خیال

    Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۴

    ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو میں علاقے اور خاص طور پر یمن کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے یمن کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر تاکید کی ہے۔

  • غزہ: امریکی جنگ بندی کے باوجود قتل، شہادت، تباہی، نومولود بچوں کی لاشیں اور چھوٹے چھوٹے کفن

    غزہ: امریکی جنگ بندی کے باوجود قتل، شہادت، تباہی، نومولود بچوں کی لاشیں اور چھوٹے چھوٹے کفن

    Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۲

    غزہ میں امریکی جنگ بندی نافذ ہے لیکن اب بھی قتل، شہادت، تباہی و بربادی اور چھوٹے چھوٹے کفن میں لپٹی نومولود بچوں کی لاشوں کی تدفین روزانہ کا معمول بنی ہوئی ہے۔

  • او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج

    او آئی سی اور عالمی برادری کا اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر شدید احتجاج

    Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰

    او آئی سی سمیت دنیا کے بہت سے ممالک نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کئے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے صومالیہ کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کی کھلم کھلا خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • جنین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، عالمی سطح پر نئی بستیوں کے خلاف ردعمل تیز

    جنین میں اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ، عالمی سطح پر نئی بستیوں کے خلاف ردعمل تیز

    Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۳

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مغربی کنارے خاص طور سے جنین میں وحشیانہ حملے کئے ہیں۔ ادھر ویسٹ یبنک میں نئی کالونیاں بنانے کے حلاف عالمی ردعمل میں اضافہ ہورہا ہے ۔

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

    خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس کیڈٹ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب، سپریم کمانڈر کی جانب سے بیج اور انعامات کی تقسیم

    ۲۰ minutes ago
  • ہندوستان: ریاست اوڈیشہ میں سمندری طوفان 'ارنب' کے پیشِ نظر ہائی الرٹ، ایک لاکھ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل

  • اسپین میں ٹرین حادثہ: کم از کم 46 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

  • ماسکو میں منعقدہ گیس برآمد کرنے والے ملکوں کا اجلاس کامیاب اور ثمربخش: صدر ڈاکٹر پزشکیان

  • تہران چار فریقی نشست بہت اہمیت کی حامل: ایرانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS