-
پوری دنیا میں جتنے صحافی قتل اس کی آدھی تعداد غزہ میں ، عالمی رپورٹ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ برس سڑسٹھ صحافی مارے گئے ہیں جن میں سے نصف غزہ میں شہید ہوئے ہیں ۔
-
عالمی قوانین اور انسانی حقوق کو پیروں تلے روندتے ہوئے اسرائیل کے ذریعے غزہ پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷شمالی اور وسطی غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپوں پر صیہونی ڈرون حملے میں ایک فلسطینی خاتون شہید اور چھ دیگر زخمی ہو گئے۔ادھر صیہونی فوج نے غرب اردن کے علاقوں بھی پر دھاوا بولا جس کے بعد ان فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ ہوگئی۔
-
صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۱میڈیا ذرائع نے شمالی غرب اردن میں صیہونی حکومت کی فوج کی فائرنگ میں ایک انیس سالہ فلسطینی کی شہادت کی خبر دی ہے
-
اسلامی ملکوں کا غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۹آٹھ اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان میں غزہ سے فلسطینیوں کو زبردستی بے گھر کرنے کے اسرائیلی منصوبے کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
حماس: ہم معاہدے کے پابند ہیں لیکن اسرائيل سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہا ہے
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۰حماس کے ترجمان نے کہا کہ ہم جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کررہے ہیں لیکن غاصب صیہونی حکومت اس معاہدے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی طرف سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ کے مختلف علاقوں پر زمینی اور ہوائی حملے
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں کو زمینی اور ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
وزير دفاع: 12 روزہ جنگ میں ہم نے اپنی پوری طاقت استعمال نہيں کی تھی
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران اس وقت بہت ہی مضبوط پوزیشن میں ہے.
-
عالمی برادری صیہونیوں کے وحشیانہ جرائم کا فوری نوٹس لے: ایرانی وزارت خارجہ
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷ایران نے مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کے حملوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی بربربیت مزید فلسطینیوں کی شہادت
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۳صیہونی حکومت نے جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری رکھتے ہوئے آج صبح سے غزہ کے مختلف علاقوں پر متعدد بار فضائی اور توپخانے کے حملے کئے ہیں جس میں اب تک چھ فلسطینی شہید ہوگئے-
-
غرب اردن میں زمینوں کی خریداری کا صیہونی حکومت کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ: تحریک حماس
Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۵تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ صیہونی پارلیمنٹ میں غرب اردن کی زمینوں کی خریداری کا بِل غاصبانہ قبضے کو قانونی بنانے کا منصوبہ ہے۔