-
جوزف بورل: فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی سے غرب اردن میں امن و سلامتی کمزور ہوگی
Dec ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ نے غرب اردن کے علاقوں میں صیہونی کالونیوں اور بستیوں کی توسیع کے لئے مزید بجٹ مخصوص کرنے سے متعلق صیہونی حکومت کے فیصلے پر دوسری بار اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے اقدامات بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔
-
جنین میں غاصب صیہونیوں کی تازہ فوجی جارحیت پر حماس کا ردعمل
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جنین میں غاصب صیہونیوں کی تازہ فوجی جارحیت، فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی حکومت کی انتہا پسند فسطائی کابینہ کی مکمل جنگ کا تسلسل ہے۔
-
غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونی جارحیت، متعدد شہید اور زخمی
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے غزہ پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے بغیر قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں ہوگی: حماس
Dec ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سینئر رکن نے کہا ہےکہ غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے ختم ہوئے بغیر ، صیہونی اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلے کےبارے میں کوئی بات نہیں ہوگی-
-
الفارعہ کیمپ پر اسرائیلی حملے کی او آئی سی کی جانب سے مذمت
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲اسلامی تعاون تنظیم نے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں واقع الفارعہ کیمپ میں غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
تمام فلسطینیوں سے اٹھ کھڑے ہونے کی حماس کی اپیل
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان میں مغربی کنارے اور 1948 کے مقبوضہ علاقوں کے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصبین کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
-
غرب اردن میں صیہونی فوج کی وحشیگری، متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷غرب اردن کے علاقوں پر جارح اسرائیلی فوج کے حملوں میں کم از کم اٹھارہ فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
صیہونی فوج نے طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں واقع طولکرم شہر کا محاصرہ کرلیا ہے۔
-
غاصب فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین کے درمیان کئی محاذوں پر گھمسان کی لڑائی
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۶فلسطین کے مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے غاصب صیہونی فوجیوں نے دسیوں فوجی گاڑیوں کے ذریعے غرب اردن کے علاقوں جنین، اریحا، بیت لحم اور شمالی رام اللہ پر حملہ کیا جہاں فلسطینی مجاہدین نے ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔
-
الاقصی بریگیڈ نے صیہونی فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۴غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ پر بمباری کرنے کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے کے علاقوں کو بھی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔