-
طلبا پر فرانسیسی پولیس کی کرم فرمائی۔ ویڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۸اپنے ٹیچرز کی حمایت میں مظاہرہ کر رہے فرانسیسی طلبا پر پولیس نے دھاوا بول کر انہیں لاٹھی ڈندوں سے مارا پیٹا اور بعض کو زمین پر گھسیٹتے ہوئے اپنی گاڑیوں کی طرف لے گئے اور پھر انہیں گرفتار کر لیا۔ پولیس نے طلبا کے خلاف مرچوں کے اسپرے کا بھی استعمال کیا۔ فرانسیسی ٹیچرز اپنی تنخواہوں اور حکومتی سہولتوں میں اضافے کا مطالبہ کر رہے تھے جن کی حمایت میں پیرس کے کولبرٹ اسکول کے طلبا بھی میدان میں آگئے، مگر انہیں اسکی سخت قیمت چکانی پڑی۔
-
پابندیوں کی منسوخی، اس کی تصدیق اور معتبر ضمانت، سمجھوتے کی اساس ہے: صدر ایران
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانسیسی صدر سے گفتگو میں پابندیوں کے خاتمے اس کی تصدیق اور معتبر ضمانت کو سمجھوتے کی بنیاد قرار دیا ہے۔
-
ویانا مذاکرات میں ایک ہفتے کا وقفہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۸ایران اور گروپ 1+4 کے مابین ہونے والے اتفاق کے بعد آٹھویں دور کے مذاکرات میں ایک ہفتے کا وقفہ دیا گیا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات کی جدیدترین صورتحال
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸ویانا میں ایران، روس اور چین کے اعلی مذاکرات کاروں نے سہ فریقی اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
مہلک دوا، ایک فرانسیسی سوغات - ڈاکومینٹری
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱نشرہونے کی تاریخ 18/ 01/ 2022
-
ویانا مذاکرات کی تازہ صورتحال، یورپی یونین کے نمائندے نے پیشرفت کی بات کی، فرانسیسی وزیر نے مذاکرات کو سست رفتار بتایا
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے آئندہ چند ہفتے میں ایران کے ساتھ ایٹمی سمجھوتے کے حصول کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
ارے یہ داعش کی پولیس نہيں ہے!!!
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵فرانس کی پولیس کی حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد پوری دنیا میں اس کی تنقید ہو رہی ہے۔
-
امریکی کمپنیوں گوگل اور فیس بک پر فرانس کی نظر، کروڑوں کا جرمانہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۳فرانس نے ملک کے قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں فیس بک اور گوگل پر الگ الگ کئی کروڑوں کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
بلیک بورڈ فلمی میلے میں " گیلو " کو بہترین فلم کا ایوارڈ
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۰شارٹ فلم "گیلو" نے ہندوستان میں بین الاقوامی بلیک بورڈ فیسٹیول میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔
-
امریکہ اور یورپ او میکرون کی لپیٹ میں
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰او میکرون نے امریکہ اور یورپ کو اپنی لیپیٹ میں لے لیا ہے۔