-
بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر کی دیوالی پوسٹ نے انسانیت کو کیا شرمسار، جس نے پڑھا اس نے کہا تمہاری فلموں سے بھی بدتر تمہاری سوچ ہے
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹بالی ووڈ فلم ڈائریکٹر رام گوپال ورما کی دیوالی کے موقع پر کی گئی ایک پوسٹ سوشل میڈیا پر ہنگامے کا سبب بن گئی ہے۔ صرف چند گھنٹوں میں ان کے اس متنازع بیان کو 13 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔
-
البرغوثی : غاصب صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ روکا جائے
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۶فلسطینی رہنما مصطفی البرغوثی نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے ثالثین اور اس پر عمل درآمد کے ضامن ملکوں سے غاصب صیہونی حکومت کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ روکنے کا مطالبہ کیا ہے
-
بعید ہے کہ ہمارے دشمن اب دوبارہ کوئی غلطی کریں: میجر جنرل عبدالرحیم موسوی
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۰ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ اگرچہ ہمارے دشمن فطری طور پر وحشی اور جارح ہیں لیکن بعید ہے کہ جو ضرب ان کو لگی ہے اس کے بعد کوئی اور غلطی کریں۔
-
جنگ بندی کے باوجود غاصب اسرائیل کی جارحیت جاری، 80 مرتبہ معاہدے کی خلاف ورزی، 97 شہید
Oct ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۲اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی فوج نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود فلسطینیوں کے خلاف اپنی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھا ہے اور معاہدے کے بعد 80 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
غزہ میں انسانی امداد کے داخلے پر روک
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۵صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں ہر طرح کی انسان دوستانہ امداد کے داخلے پر روک لگا دی ہے۔
-
اسرائيل کی ہٹ دھرمی جاری: رفح گزرگاہ کھولنے سے انکار
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴اطلاعات کے مطابق غزہ میں جاری کشیدگی کے دوران تحریک حماس نے اسرائیل پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔ حماس نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کی جانب سے رفح گزرگاہ بند رکھنے کا فیصلہ انسانی بحران کو مزید گہرا کر رہا ہے۔
-
قابض صیہونی حکومت کا غزہ کے مرکز پر فضائی حملہ / تین افراد شہید
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲صیہونی حکومت نے غزہ میں جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے آج (اتوار) دوپہر کے وقت دیر البلح شہر کے مغربی علاقے کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔
-
غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں غزہ کے 97 فی صد اسکول تباہ، فلسطینی بچّوں کا تعلیمی مستقبل غیر یقینی
Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱غزہ پر غاصب اسرائیلی فوج کے دو سال کے دوران ہونے والے وحشیانہ حملوں میں اس علاقے کے 97 فی صد اسکول تباہ ہوچکے ہیں اور فلسطینی طلبا غیر یقینی مستقبل کے سائے میں اپنی تعلیم کا آغاز کررہے ہیں۔
-
انداز جہاں: قرارداد 2231 کا خاتمہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶نشر ہونے کی تاریخ: 18-10-2025
-
صیہونی قید میں اعضا کٹے فلسطینیوں کی لاشیں، فلسطینیوں کے حوالے
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۰صہیونی حکومت نے ایک سو بیس ایسے فلسطینیوں کی لاشیں واپس کی ہیں جن میں اعضا کے کاٹے جانے کے آثار ہیں۔