-
اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی عوام کی حمایت اور مدد جاری رکھے گا: صدر ڈاکٹر پزشکیان
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۱۲صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینی رہنما، مذاکرات میں جو بھی فیصلہ کریں گے، ایران اس کی حمایت کرے گا۔
-
112 شہیدوں کے جنازے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کا واضح ثبوت: خلیل الحیہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۷حماس کے پولٹ بیورو کے سربراہ خلیل الحیہ نے غزہ میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے ملنے والی 112 شہیدوں کی لاشوں کو غاصب صیہونی حکومت کے انسانیت سوز جرائم کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔
-
شیخ نعیم قاسم : امریکہ ، ایران سے ہار چکا ہے
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۷اربعین حسینی کے موقع پر ، اہل بیت (ع) کے عاشقوں اور مزاحمتی محاذ کے حامیوں کی بڑی تعداد کی شرکت کے ساتھ، لبنان کے شہر بعلبک میں ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
غزہ میں خوفناک واقعہ، معصوم اسکولی بچے کے ہاتھ پر اسرائیلی فوجی نے کی گولیوں کی بارش!
Aug ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۰غزہ میں ایک دردناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایک اسکول میں چھٹی جماعت کے طالب علم کے ہاتھ میں اسرائیلی فوج کی گولی پیوست ہوگئی ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۸غاصب اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے اور اس کی تازہ جارحیت میں 7 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
حماس کے شہید لیڈر اسماعیل ہنیہ کی دوسری برسی: ایرانی وزارت خارجہ کا اہم بیان
Aug ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۹اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے شہید اسماعیل ہنیہ کی دوسری برسی پر ایک بیان جاری کرکے فلسطینی اہداف کی حمایت پر زور دیا ہے۔
-
غرب اردن کے حالات بہت تیزی سے خراب ہورہے ہیں: اقوام متحدہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۱اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ غرب اردن کے حالات بہت تیزی سے خراب ہورہے ہیں۔
-
غزہ کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، 4 فلسطینی شہید
Jul ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۸غزہ کے خلاف جاری اسرائیلی فوج کی جارحیت میں مزید 4 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
-
انصاراللہ: تصادم کے دائرے کو وسیع تر کرنے پر آمادہ ہيں
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۳۳انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے اہل کار نے یمن کی ناکہ بندی توڑنے کی کارروائیوں کو جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے، سعودی عرب پر ناکہ بندی کے نتائج سے بھاگنے کی کوششوں کا الزام عائد کیا اور کہا کہ صنعاء تصادم کے دائرے کو وسیع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
صہیونی وزیر جنگ: غرب اردن کے مزيد فلسطینی پناہ گزيں کیمپ پر کنٹرول حاصل کیا جائے
Jul ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۸:۰۸صہیونی وزیر جنگ نے مغربی کنارے میں فوجی کارروائیوں میں شدت پر زور دیتے ہوئے، ایک اشتعال انگیز اقدام میں صیہونی فوج کو حکم دیا کہ وہ اس علاقے میں ایک اور فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر قبضے کی تیاری کرے۔