SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فلسطین

  • غزہ جنگ کے ایک ہزار دن: غزہ دنیا کے ایک بدترین انسانی بحران میں تبدیل

    غزہ جنگ کے ایک ہزار دن: غزہ دنیا کے ایک بدترین انسانی بحران میں تبدیل

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۶

    غزہ کے خلاف غاصب اسرائیلی حکومت کی ظالمانہ جنگ کو ایک ہزار دن پورے ہوگیے اور اس درمیان غزہ دنیا کے ایک بدترین انسانی بحران میں تبدیل ہوگیا ہے۔

  • فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا وفد جنگ بندی مذاکرات کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا وفد جنگ بندی مذاکرات کے لیے قاہرہ پہنچ گیا ہے۔

    Jul ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۶

    تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے مشیر طاہر النونو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ زاہر جبارین کی سربراہی میں تحریکِ حماس کا ایک وفد قاہرہ پہنچ گیا۔

  • جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید: اقوام متحدہ

    جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید: اقوام متحدہ

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۵۳

    اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے آغاز سے اسرائیلی فوجی حملوں میں ایک ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

  • اسرائیلی فوج نے فلسطینی گول کیپر کو شہید کردیا، اب تک ایک ہزار سے زیادہ فلسطینی کھلاڑی شہید

    اسرائیلی فوج نے فلسطینی گول کیپر کو شہید کردیا، اب تک ایک ہزار سے زیادہ فلسطینی کھلاڑی شہید

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۸:۳۰

    غاصب اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی کھلاڑی خان یونس سروس کلب کے گول کیپرسلیم خضر الاشقر کو گولی مارکر شہید کردیا ہے۔

  • مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئے رہائشی یونٹس کی منظوری فلسطین کے جغرافیائی تسلسل کیلئے سنگین خطرہ ہے : پاکستان

    مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نئے رہائشی یونٹس کی منظوری فلسطین کے جغرافیائی تسلسل کیلئے سنگین خطرہ ہے : پاکستان

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۲۹

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطین کے جغرافیائی تسلسل کیلئے انتہائی تشویشناک ہے۔

  • غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حملے،درجنوں فلسطینی شہید و زخمی

    غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی حملے،درجنوں فلسطینی شہید و زخمی

    Jun ۳۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۵

    اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 8 فلسطینی شہید اور 40 سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔

  • ہندوستان: مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے، راہل گاندھی

    ہندوستان: مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے، راہل گاندھی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۳

    ہندوستانی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت غزہ کے سلسلے میں جرأت کے ساتھ اپنی آواز بلند کرے۔

  • غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 3 فلسطینی پولیس اہلکاروں کی شہادت

    غزہ میں غاصب اسرائیلی فوج کے حملے میں 3 فلسطینی پولیس اہلکاروں کی شہادت

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۱

    وسطی غزہ کے المغازی پناہ گزیں کیمپ کے قریب اسرائیلی ڈرون حملے میں 3 فلسطینی پولیس اہلکار شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

  • مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی

    مرکزی حکومت کی غلط پالیسیوں نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا: سونیا گاندھی

    Jun ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۴

    کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی خاموشی اور اسرائیل کی جانب جھکاؤ نے ہندوستان کی عالمی ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے

  • ٹرمپ کے تئیں عالمی اعتماد میں نمایاں کمی، شی جن پنگ اور پوتین آگے نکل گئے: تازہ سروے

    ٹرمپ کے تئیں عالمی اعتماد میں نمایاں کمی، شی جن پنگ اور پوتین آگے نکل گئے: تازہ سروے

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۰

    پیو ریسرچ سینٹر کے تازہ عالمی سروے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عالمی اعتماد نمایاں طور پر کم ہو گیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    بحیرۂ احمر میں ایک ہندوستانی کشتی پر سعودی عرب کا حملہ

    ۶ hours ago
  • پاکستان: آئندہ چند ہفتوں میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

  • پاکستان: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا یمن کی جنگ میں شامل ہونے کی بابت حکومت کو انتباہ

  • مدر آف آل بامبز کے مقابلے میں فادر آف آل میزائلز لائیں گے: ایران

  • دہلی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا بلاک کی آج ہونے والی میٹنگ ملتوی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS