-
پاکستان کا افغانستان کے سرحدی علاقوں میں آپریشن کرنے کا اعتراف
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۸پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
-
آسٹریا نے یوکرین فوج بھیجنے کی مخالفت کردی
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۳آسٹریا کے وزیرخارجہ نے اپنے ملک کے غیرجانبدارانہ موقف پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویانا ، یوکرین فوج بھیجنے کا مخالف ہے۔
-
پاکستان: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
شمالی وزیرستان میں دہشتگردانہ حملہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت 7 اہلکار جاں حق، صدر اور وزیراعظم نے کی حملے کی مذمت
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۵پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق ہونے والے فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
روس کی پیش قدمی روک دی گئی: یوکرین کا دعوی
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰یوکرین کے صدر نے دعوی کیا ہے کہ ہماری فوج اور کمانڈروں نے مشرقی یوکرین میں روس کی پیش قدمی روک دی ہے۔
-
بلگورود پر ڈرون حملہ، بجلی کی سپلائی منقطع، پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا
Mar ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰بلگورود کے علاقے میں ایک ڈرون حملے کے باعث کئی دیہاتوں اور کالونیوں کی بجلی کی لائنیں کٹ گئیں اور بجلی سپلائی منقطع ہو گئی جس کی وجہ سے پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا۔
-
روس کی بڑی کارروائی، یوکرین کے 975 فوجی ہلاک، جنگی طیارہ بھی تباہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۲روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یوکرین کے نو سو پچہتر فوجی ہلاک کئے گئے جبکہ اس کا ایک میگ انیس جنگی طیارہ اور کئی ڈرون طیارے بھی مار گرائے گئے۔
-
امریکہ اور برطانیہ کو یمن کا انتباہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۱یمن کے سینئر رہنما نے خبردار کیا ہے کہ یمنی فوج دشمن کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھا کر اسے نقصان پہنچا سکتی ہے۔
-
یمن کے میزائل حملے میں 7 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، بحری جہاز سے اب بھی دھواں اٹھ رہا ہے: امریکہ کا اعتراف
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۰امریکی فوجی سینٹرل کمان سینٹکام نے ایک بیان میں تھرو کانفیڈنس بحری جہاز پر میزائل حملے میں تین کی ہلاکت اور چار دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے: مالدیپ کے صدر کا بیان
Mar ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۷مالدیپ کے صدر محمد معزو نے ایک اجتماع میں کہا ہے کہ 10 مئی کے بعد کوئی ہندوستانی فوجی مالدیپ میں نظر نہ آئے۔