-
روسی فوج کے محاصرے سے بچنے کے لئے یوکرینی فوجیوں نے راہ فرار اختیار کر لی
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴یوکرینی فوج نے گذشتہ چند ہفتوں کے دوران دوسری بار شہرآودیوکا کے قریب واقع اپنے محاذوں سے پسپائی اختیار کی ہے اور اس کے فوجی روسی فوج کے محاصرے سے بچنے کے لئے فرار کر گئے ۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان منصفانہ قیام امن کا وقت آگیا ہے: اقوام متحدہ
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ غیرفوجی تنصیبات پر حملہ بند ہونا چاہئے کہا ہے کہ اب روس اور یوکرین کے درمیان اقوام متحدہ کے منشور، بین الاقوامی قوانین اور جنرل اسمبلی کی قراردادوں کے مطابق منصفانہ قیام امن کا وقت آگیا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ کے تابڑ توڑ حملے
Feb ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۲حزب اللہ لبنان نےایک بار پھر متعدد صیہونی فوجی ٹھکانوں پر شدید حملے کئے ہيں۔
-
یوکرین کے ایک اہم شہرپر روسی فوج کا قبضہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶روسی فوج نے یوکرین کے ساتھ جنگ میں اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اہم شہر ایودیو پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدین میں شدید جھڑپیں، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک 15 زخمی
Feb ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۹غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خان یونس میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی جوانوں کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں میں دو اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
روسی صدر جوبائيڈن کو ڈونالڈ ٹرمپ پر کیوں ترجیح دیتے ہیں؟ وجہ سامنے آ گئی
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۵روسی صدر نے جوبائيڈن کو امریکہ کے عہدہ صدارت کے لئے مناسب آپشن قرار دیا ہے۔
-
یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے عسکری امدادی پیکج پر امریکہ میں اختلافات
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ یوکرین ، اسرائیل اور تائیوان کی سیکیورٹی مدد کے لئے بائيڈن کا پچانوے ارب ڈالر کا پیکج منظور کرانے کا فوری طور پرکوئی پروگرام نہیں ہے۔
-
اسرائیل کی رامیم فوجی چھاؤنی پر حزب اللہ کا بڑا حملہ
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۴حزب اللہ لبنان نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کی رامیم فوجی چھاؤنی کو میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجی غزہ میں بند گلی میں پہنچ گئے
Feb ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۷فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سیاسی دفتر کے رکن علی ابو شاہین نے کہا ہےکہ صیہونی فوجی غزہ میں بند گلی میں پہنچ گئے ہیں۔
-
حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲حزب اللہ لبنان نے جنگ غزہ شروع ہونے کے بعد سے اب تک نو سو اکسٹھ کارروائیوں میں صیہونی فوجی ٹھکانوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے۔