-
ہندوستان: مودی حکومت فوج کے وقار کو ٹھیس پہنچا رہی ہے، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے
Oct ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت اپنی تشہیر کے لئے فوج کا استعمال کر رہی ہے اور اس کا یہ قدم فوج کی شجاعت کو ٹھیس پہنچانے والا ہے۔
-
روس یوکرین جنگ، یوکرین کے مزید 400 فوجی اہلکار ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۶روس اور یوکرین کے مابین جنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ، 5 دہشت گرد ہلاک 2 فوجی اہلکار جاں بحق
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۹بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ سے 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک میجر اور حوالدار جاں بحق ہوگئے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کے 570 فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۸روسی وزارت دفاع نے جنگ میں یوکرین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی نے ثابت کردیا کہ کھوکھلی صیہونی حکومت کی طاقت اور ہیبت کی داستانیں جھوٹی ہیں: ایران
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ طوفان الاقصی نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کی طاقت اور ہیبت کی حقیقت بے نقاب کردی ہے۔
-
دہشتگردانہ کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے: شامی فوج
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶شامی فوج نے کہا ہے کہ دہشتگردانہ کارروائی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے۔
-
شام میں تین روزہ عام سوگ کا اعلان
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۵شام کے صوبے حمص میں فوجی اکیڈمی پر دہشت گردانہ حملے میں سو کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے-
-
ایرانی فوج کی مشترکہ ڈرون مشقیں معینہ اہداف کے حصول کے ساتھ ختم
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۷ایرانی فوج کی مشترکہ ڈرون 1402، فوجی مشقیں اپنے معینہ اہداف کے حصول کے ساتھ ختم ہو گئيں۔
-
ہندوستان: سکم میں سیلاب سے 14 افراد ہلاک، 22 فوجیوں سمیت 100 سے زائد لاپتہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶شدید بارش کی وجہ سے دارجلنگ اور سلی گڑی میں بھی سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ تیستا ندی نے بھیانک شکل اختیار کرلی ہے۔
-
ہندوستان: سکم میں بڑا حادثہ، بادل پھٹنے سے 23 فوجی اہلکار لاپتہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۳شمالی سکم میں لہونک جھیل پر بادل پھٹنے سے وادی لاچن میں تیستا ندی میں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہوگئی۔ جس کی وجہ سے منگل کی رات تقریباً ایک بجے آنے والے سیلابی ریلے میں فوج کے 23 اہلکار بہہ گئے۔ جن کی تلاش میں ریسکیو آپریشن جاری ہے