-
باخموت کے مغرب میں جھڑپیں جاری، روس بڑی کامیابی کی تیاری میں
May ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱باخموت علاقے میں روس کا فوجی آپریشن جاری ہے۔ اس موقع پر روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
امریکہ و یورپ زوال کے راستے پرگامزن : جنرل باقری
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ زوال کے راستے پر گامزن ہے اور اگر یورپ اور امریکہ کے دیگر اتحادیوں نے خود کو امریکہ کی اندھی حمایت کی زنجیروں سے آزاد نہ کیا تو وہ اس کے ساتھ زوال اور پستی کا شکار ہو جائیں گے۔
-
طاقت کا توازن مغرب سے مشرق کی جانب تبدیل ہو رہا ہے: جنرل باقری
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے عمان کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف عبداللہ بن خمیس الرئیسی سے ملاقات میں کہا ہے کہ مستقبل ہمارا اور ایشیا کا ہے۔
-
ہندوستان: منی پور میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹے کی نرمی
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸ہندوستان کی ریاست منی پور میں نسلی فسادات کے بعد تمام 11 اضلاع میں نافذ کرفیو میں آج 4 گھنٹوں کی نرمی کردی گئی۔
-
مجھے 2 دفعہ قتل کرنے کی کوشش کی گئی: عمران خان
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۶چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے۔
-
خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکہ
May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۳سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے مرکز میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے۔
-
ایران کی برّی فوج ہر میدان میں فاتح بن کر نکلے گی: برّی فوج کے سربراہ جنرل کیومرث حیدری
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸برّی افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل کیومرث حیدری نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد ایران کی برّی فوج کی جنگی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔
-
ایرانی فوج کے ہلکے ہتھیاروں کے سیمولیٹر سسٹم کی رونمائی
May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائی دفاعی فورس کے کمانڈر کی موجودگی میں ہلکے ہتھیاروں کے سیمولیٹر سسٹم مصاف ایک کی رونمائی کی گئی۔
-
نکسلائٹ چھاپہ ماروں کے حملے میں متعدد ہندوستانی فوجی ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۵ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز چھاپہ ماروں کے بم حملے میں کم سے کم گیارہ ہندوستانی ہلاک ہوگئے۔
-
ایران کی فوج انتہائی مضبوط ہے، ہندوستانی فوج کے انٹیلی جنس شعبے کے سربراہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۱ہندوستانی فوج کے ایک اعلی عہدیدار جنرل دنیش نے ایران کے آرمی ڈے کی تقریب سے خطاب میں دہلی اور تہران کے درمیان فوجی تعاون میں توسیع اور استحکام پر زور دیا ہے۔