-
شام میں امریکہ سے وابستہ دہشت گردوں کی سرگرمیوں میں اضافہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰شام میں روس کے امن مرکز نے اس ملک میں امریکہ سے وابستہ دہشت گردوں کی سرگرمیاں تیز ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان، فوج کا آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۴پاکستانی فوج نے صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقوں ٹانک اور حسن خیل میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
پاکستان: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک
Oct ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰سکیورٹی فورسز کی رنوال کے قریب ایک بڑی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پر عمران خان کی کڑی نکتہ چینی
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۹پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ پر سخت ترین حملے کئے ہیں ۔
-
ایران کے مفادات پر آنچ آئی تو امریکہ کو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: جنرل باقری
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکیوں نے ایران کے ڈرون طیاروں پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو اسلامی جمہوریہ ایران کا جواب فیصلہ کن ہوگا۔
-
ایران کے فوجی جوانوں کا دفاعی توانائیوں کو مضبوط بنانے میں اہم کردار
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۴ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہر ملک کو اپنی ارضی سالمیت کے دفاع کے لئے ایک مضبوط دفاعی توانائی اور فوجی طاقت کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ، 2 میجرز سمیت 6 اہلکار جاں بحق
Sep ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 میجرز سمیت 6 اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
فوجیوں کو ہائی الرٹ کرنا روس کا خطرناک اقدام ہے : نیٹو
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ روس کی جانب سے مسلح افواج کو تیار رہنے کا حکم ایک خطرناک اور غیرذمہ دارانہ اقدام ہے۔
-
ہفتہ دفاع مقدس کے کارناموں کو فراموش نہیں ہونے دیں گے، جنرل باقری
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸جنرل باقری نے کہا ہے کہ اس بات کی اجازت نہیں دی جائے گی کہ دفاع مقدس کے یادگار کارنامے فراموش کردیئے جائیں۔
-
شام کی فوج نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مسمار کردیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱شام کی فوج نے ایک جوابی کارروائی کے دوران جبہۃ النصرہ دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔