-
ذوالفقار مشقوں کا نیا مرحلہ، بیچنگ مشن کامیابی سے مکمل
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۷ایرانی فوج کی ذوالفقار نامی ساحلی مشقیں جاری ہیں اور نئے مرحلے میں، تنب نامی ایم فی بیئس شپ، ٹی سیونٹی ٹو ٹینکوں اور بی ایم پی ٹو پرسنل کیرئیر کے ذریعے فرضی دشمن کے ساحلوں تک رسائی حاصل کرکے، پلوں پر قبضہ کرنے کی مشق انجام دی گئی۔
-
پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۶پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کو درپیش اہم مسائل کا جائزہ لیا گیا۔
-
پاکستان: فائرنگ میں 3 فوجی اہلکار جاں بحق 2 دہشت گرد ہلاک
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۸حکومت پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے مابین جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے پاکستان میں دہشتگردی نے ایک مرتبہ پھر سر اٹھایا ہے۔
-
روس کے حملوں میں یوکرینی فوج کا بڑا جانی نقصان
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۳روسی فوج نے یوکرین میں فوجی کارروائی کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں یوکرینی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
عارف علوی سے منسوب بیان کی تردید
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸پاکستان کے ایوان صدر نے ، ڈاکٹر عارف علوی سے منسوب اس بیان کی تردید کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل باجوہ نے انتخابات اور سینیٹ میں عمران خان کی مدد کی تھی ۔
-
یمن میں ایک اہم سعودی کمانڈر ہلاک
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۰یمن میں ایک اہم سعودی کمانڈر ہلاک ہو گیا ہے۔
-
بلوچستان: سرچ آپریشن کے دوران دھماکہ کیپٹن سمیت 5 اہلکار جاں بحق
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۳بلوچستان کے علاقے کاہان میں کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کے دھماکے میں کیپٹن سمیت 5 فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
-
ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کا نیا مشورہ
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لئے فوج سے کام لینے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
ایران: آرمی کے الیکٹرانک وار فیئر سینٹر کا قیام
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸ایران کی فوج کے الیکٹرانک وار فیئر ٹریننگ سینٹرکا باضابطہ افتتاح کردیا گیا۔
-
عراق کی جانب سے ایران اور ترکیہ بارڈر پر 200 سرحدی چوکیاں بنانے کا اعلان
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۳عراقی سرحدی محافظ فورس کے ترجمان نے ایران اور ترکیہ کے ساتھ مشترکہ سرحدوں پر 200 نئی چوکیاں بنانے کا اعلان کیا ہے۔