-
امریکہ کو تمام فوجی اڈے خالی کرنے کا الٹی میٹم
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳استقامتی محاذ النجباء کے ڈپٹی سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کی عراق میں موجودگی دشمنانہ ہے اس لئے اسے فوری طور پر اپنے تمام فوجی اڈے خالی کرنے چاہئیں۔
-
طالبان کی صفوں میں چچن جنگجو
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۹افغانستان کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ صوبہ بدخشان میں ہلاک ہونے والے طالبان میں چچن جنگجو بھی شامل ہیں۔
-
افغانستان میں 60 طالبان ہلاک، جھڑپیں جاری
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
داعش کے متعدد ٹھکانے تباہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے اس کے 4 ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
-
آذربائیجان کے ساتھ فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے 3 فوجیوں کی ہلاکت
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ ہونے والی ایک فوجی جھڑپ میں آرمینیا کے کم سے کم تین فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
افغانستان کے مسئلے کا فوجی حل نہیں: پاکستان
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے عوام امن چاہتے ہیں جس کا واحد راستہ بات چیت ہے۔
-
افغان فوجی ، افغان حکام کے حوالے
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان کے حملوں کے دوران پاکستان جانے آنے 5 افسروں سمیت 46 افغان فوجیوں کو ان کے ہتھیاروں اور آلات سمیت نواں پاس کے مقام پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا۔
-
عراق: داعش کا خطرناک سرغنہ گرفتار
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۵عراق کی خفیہ سیکورٹی ادارے کے اہلکاروں نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
تیونس میں سول کودتا کے بعد حالات کشیدہ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷تیونس میں سول کودتا کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں ۔
-
افغانستان: ایک بار پھر نقل مکانی کا سلسلہ شروع
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے نواح میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی بدستور جاری ہے۔