-
شام: ترکی کے 3 فوجی ہلاک 4 زخمی
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱شام میں ترکی کے 3 فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔
-
کشمیر: سخت سکیورٹی میں پولنگ جاری
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے انتخابات آج ہو رہے ہیں۔
-
لائن آف کنٹرول پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، ہندوستانی فوجی ہلاک
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا ۔
-
اربیل میں امریکہ کے فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶ذرائع ابلاغ نے عراق کے اربیل شہر میں امریکہ کے فوجی اڈے پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔
-
کشمیرمیں انتخابی مہم عروج پر، پولنگ 25 جولائی کو
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۵الیکشن کمیشن کی درخواست پر آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت کشمیر میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔
-
کشمیرمیں 2 عسکریت پسند جاں بحق، ڈرون تباہ
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹سوپور انکاؤنٹر میں 2 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
طالبان نے افغان حکومت کو امن مذاکرات کی پیشکش کردی
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۱تاجیکستان کا کہنا ہے کہ ایک ہزار سے زائد افغان فوجیوں نے سرحد عبور کرکے تاجیکستان میں پناہ لے لی ہے۔
-
طالبان کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے افغان فورسز ہائی الرٹ
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸افغان فورسز، طالبان کے خلاف فیصلہ کن آپریشن کے لیے تیار ہیں۔
-
عمران خان نے امریکہ کو فوجی اڈے دے دیئے : مولانا فضل الرحمان کا دعوی
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کے امریکہ مخالف بیانات محض ڈرامہ ہیں۔
-
فلپائن میں فوجی طیارہ تباہ، ہلاکتیں 45 ہو گئیں
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰فلپائن کی مسلح افواج کے بیان کے مطابق اس ملک کا ایک فوجی طیارہ جنوبی علاقے میں گر کر تباہ ہوا۔ اس طیارے میں 92 افراد سوار تھے جن میں زیادہ تر فوجی تھے۔