-
شملی ادلب میں ترکی کے فوجی اڈے پر حملہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸شام کے شمالی صوبے میں ترکی کے فوجی اڈے پر مسلح افراد نے حملہ کرکے تین فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
واشنگٹن ڈی سی فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو گیا
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶۲۰ جنوری کو امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن اپنے عہدۂ صدارت کا حلف اٹھائیں گے۔
-
ملائیشیا اور لبنان نے کورونا کے خلاف اپنی فوج میدان میں اتار دی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۴۵ملائیشیا میں کورونا وائرس کے تناظر میں پارلیمان معطل کر دی گئی اور اس وبا کو مہار کرنے کے لئے ملکی فوج کو میدان میں اتار دیا گیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں دھماکہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۴غیر ملکی ذرائع نے یمن میں جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد کے ایک فوجی اڈے میں دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
پاک و ہند کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۳کپوارہ میں ایل او سی پر گولہ باری کے نتیجے میں ایک فوجی جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔
-
کشمیر میں 3 عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ایک آپریشن کے دوران 3 عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۲صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔
-
کشمیر میں جھڑپ ایک عسکریت پسند جاں بحق
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں کے خلاف جاری آپریشن میں آج ایک عسکریت پسند جاں بحق ہوا۔
-
نئے سال کے موقع پر بغداد کو راکٹوں سے نشانہ بنانے کا انکشاف
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳عراق کے سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ بغداد کے الخضراء علاقے پر دہشتگردوں کی جانب سے نئے عیسوی سال کے موقع پر بڑے پیمانے پر دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۸صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔