-
تائیوان کے مسئلے پر چین نے امریکہ کو للکارا
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۸اگرچہ حکومت چین نے جزیرہ نمائے تائیوان کے محاصرے کی فوجی ریہرسل کے خاتمے کا اعلان کردیا ہے تاہم سرکاری ٹیلی ویژن کا کہنا ہے کہ چند ایک جنگی جہاز حقیقی جنگ کے حالات کے مطابق لازمی تربیت کی غرض سے اس وقت بھی آبنائے تائیوان کے قریب موجود ہیں۔
-
چین کی تین روزہ مشقیں ناقابل قبول: تائیوان حکومت کی صدر
Apr ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴تائیوان کی صدر سائی اینگ وون نے بیجنگ کی جانب سے اس جزیرے کے اطراف میں فوجی مشقوں کو ان کے بقول علاقے میں کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔
-
نیٹو کی توسیع پسندی کا مقابلہ کرنے پر ماسکو کی تاکید
Apr ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲روس نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کی جانب نیٹو کی توسیع کو کسی صورت برداشت نہیں کرے گا اور اس کا ہر حال میں مقابلہ کرتا رہے گا۔
-
واشنگٹن، سیول اور ٹوکیو کی مشترکہ بحری مشقوں پر شمالی کوریا کا رد عمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۹جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان ایک بار پھر فوجی مشقیں کر رہے ہیں۔
-
نیٹو کے رکن ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقیں
Mar ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۴نیٹو میں شامل مختلف رکن ممالک مشترکہ فوجی مشقیں انجام دے رہے ہیں۔
-
بحیرہ بالٹک میں روسی فوج کی اسٹریٹیجک مشقیں
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵بحیرہ بالٹک میں جاری فوجی مشقوں میں روسی فضائیہ کے سوخوئی ستائیس لڑاکا طیارے بھی شامل ہوگئے ہیں۔
-
ایران، روس اور چین کی مشترکہ فوجی مشقیں
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران، روس اور چین کی بحری مشقوں میں لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنانے کی پریکٹس
Mar ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۸ایران، چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا سلسلہ بحیرۂ عمان میں جاری ہے۔
-
ایران، چین اور روس مشترکہ بحری مشقوں کے لئے آمادہ (ویڈیو)
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲ایران چین اور روس آج سے سکیورٹی بیلٹ ۲۰۲۳ نامی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کرنے جا رہے ہیں۔ ان مشقوں میں شرکت کے لئے روس اور چین کے بحری بیڑے ایران پہنچ گئے ہیں۔ اس سے قبل ان تینوں ممالک نے ۲۰۱۹ میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی تھیں جنہیں عالمی ذرائع ابلاغ کی سرخیوں میں خوب جگہ ملی۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸جنوبی کوریا کی فوج کے دعوے کے مطابق، پیونگ یانگ نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔