-
یو اے ای نے اسرائیلی سافٹ ویئر سے جمال خاشقجی کی اہلیہ کی جاسوسی کروائی
Dec ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۸امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کی اہلیہ کی جاسوسی، اسرائیلی اسپائی ویئر سے کراوائی تھی۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۵اسلام آباد میں افغانستان کے حالات پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی نے سونے کا تمغہ جیت لیا
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۹خاتون ایرانی کراٹے کار سارینا فتاحی نے ایشین چمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی نئی کامیابیاں
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے مآرب کے مشرقی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
امریکہ مداخلت سے باز آجائے : عراقی انتخابی نتائج کے خلاف احتجاجی کمیٹی کا انتباہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸عراق کے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والی کمیٹی نے اس ملک کی عدلیہ کے امور میں واشنگٹن کی مداخلت پر انتباہ دیا ہے۔
-
پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی تجارت میں اضافہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴ایران کے کسٹم ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ آٹھ مہینوں کے دوران پڑوسی ملکوں کے ساتھ ایران کی تینتیس ارب ڈالر مالیت کی تجارت ہوئی ہے۔
-
مصر نے اسمگلنگ میں ملوث یواےای کے سفیر کو ملک سے نکالا
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱قطر میں مصر کے سفیر نے کہا کہ مصری حکومت نے قاہرہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حمد سعید الشامسی کو نکال دیا ہے۔
-
مارب کی آزادی کی الٹی گنتی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
کچھ بھی کر لیں، عالم اسلام پر صیہونی جفاؤں کو نہیں بھلایا جا سکتا، وہ ایک نمبر کا دشمن ہے: ایران
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱ایران نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے دورۂ عرب امارات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسکی سخت مذمت کی ہے۔
-
سعودی عرب اور یو اے ای کے ساتھ کچھ غلط فہمیاں دور ہوئیں: چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے عہدیداروں سے ملاقات کو مثبت بتاتے ہوئے کہا کہ ان ملاقاتوں سے کچھ حد تک غلط فہمیاں دور ہوئی ہیں۔