-
مفرور افغان صدر کہاں ہیں؟ اہم انکشاف
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۹افغانستان کے مفرور صدر اشرف غنی کی تاجکستان میں موجودگی یا عمان میں قیام کی تردید کے بعد ان کے متحدہ عرب امارات پہنچنے کی خبر ہے۔
-
بلی تھیلے سے باہر نکل آئی، متحدہ عرب امارات کے منہ میں صیہونی زبان
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۴ابو ظہبی کے ولیعہد کے مشیر نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی قوم کی مشکلات حماس کی وجہ سے ہیں نہ کہ اسرائیل کی وجہ سے۔
-
دبئی، جبل علی بندرگاہ پر شدید آتشزدگی+ ویڈیو
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۰متحدہ عرب امارات کے ایک اخبار نے دبئی کی جبل علی بندرگاہ کے ایک کارخانے میں شدید آگ لگنے کی خبر دی ہے ۔
-
عراق ، ایران کے نو منتخب صدر آيت اللہ رئیسی کے استقبال کی تیاری میں
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر ، آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی عراق کا سفر کر سکتے ہيں ۔
-
ایران کے صدر سے مختلف ملکوں کے وفود کی ملاقات
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
صدر ایران کی مختلف ملکوں کے وفود سے ملاقات
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۳صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنی تقریب حلف برداری میں شرکت کرنے والے مختلف ملکوں کے وفود سے ملاقات میں، علاقائی ممالک اور دنیا بھر کے ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کو اپنی حکومت کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون قرار دیا ہے-
-
مآرب میں ایک اسٹریٹیجک علاقے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳یمن کی مسلح افواج نے مآرب کے ایک اسٹریٹیجک علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۷ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔
-
عراق اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارت پر نکتہ چینی؛ متحدہ عرب امارات 13 ارب ڈالر کا منافع کما رہا ہے؛ عراق کی تحریک النجباء کے ترجمان کا بیان
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۲عراق کی تحریک النجباء کے ترجمان نے عراقی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تجارتی لین دین پر تبصرہ کیا ہے۔
-
یمن میں سعودی اور اماراتی ایجنٹوں میں خونی جنگ
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۲یمن کے با خبر ذرائع نے سقطری جزیرے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں اور ایجنٹوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔