-
عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی اجلاس، غزہ میں صیہونیوں کے حملے فوری بند کئے جانے کا مطالبہ
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۲۱بحرین کے دارالحکومت منامہ میں عرب لیگ کے تینتیسویں سربراہی اجلاس میں شرکاء نے غزہ میں صیہونی حکومت کے حملے فوری بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
رفح پر حملے فوری روکے جائیں ، جنوبی افریقہ
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۶جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا ہے کہ رفح میں فوری طور پر صیہونی حکومت کے حملوں کو روکے۔
-
اکثر قیدی صیہونی بمباری میں مارے جا چکے ہیں: حماس
May ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸فلسطین کی تحریک حماس نے غزہ میں صیہونی حکومت کی اندھا دھند بمباری کے نتیجے میں اکثر صیہونی قیدیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدین کا دندان شکن جواب، صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ متعدد صیہونی فوجی ہلاک
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح کے علاقے میں صیہونی فوجیوں پر شدید جوابی حملوں اور صیہونی فوج کا جنگی سازوسامان تباہ کرنے اور متعدد صیہونی فوجیوں کو ہلاک کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت کی حقیقی اپارتھائیڈ تصویر دنیا کے سامنے آچکی ہے: ایران
May ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے یوم نکبہ فلسطین پر ایک بیان جاری کرکے غاصب صیہونی حکومت کو دنیا میں منظم دہشت گردی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
تل ابیب اور مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں نتنیاہو اور اس کی جنگي کابینہ کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳مقبوضہ فلسطینی سرزمین میں نیتن یاہو کے خلاف ہونے والے مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ ہوگئي-
-
مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم آنروا کے ہیڈکوارٹر پر غاصب صیہونیوں کا حملہ
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰غاصب صیہونیوں کے ایک ٹولے نے مقبوضہ بیت المقدس میں واقع اقوام متحدہ کی امدادی تنظیم انروا کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کیا ہے۔
-
50 ہزار فلسیطینیوں کی جان خطرے میں ہے
May ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۴رفح سے فلسطینی پناہ گزینوں کی غزہ کے ریتیلے علاقوں کی طرف ہجرت شروع ہوگئی ہے۔
-
صیہونی فوج نے رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵صیہونی فوج نے آج صبح مصر سے ملحقہ غزہ پٹی کے جنوبی علاقے میں واقع رفح گزرگاہ کے فلسطینی حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔
-
اسرائیلی وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف زبردست مظاہرہ، مظاہرین پر پولیس کا تشدد
May ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۴اسرائیلی شہریوں نے بڑے پیمانے پر مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم اور اس کی جنگی کابینہ کے خلاف ایک بار پھر زبردست مظاہرہ کیا ہے۔