-
ہزاروں نرسوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۴رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ثانی زہرا، بنت علی و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور نرس ڈے کے موقع پر ہزاروں نرسوں کے اجتماع سے خطاب فرمایا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی عیسائی شہیدوں کے گھر میں ۔ تصاویر
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰۲۵ دسمبر نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت ہے۔اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی گزشتہ برسوں میں عیسائی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے انکے گھر تشریف لے جاتے رہے ہیں۔اس گیلری میں آپ ملاحظہ فرمائیں گے کہ ۳۰ دسمبر دوہزار سترہ کو رہبر انقلاب اسلامی نے عیسائی شهید آرمن آودیسیان جبکہ ۲۷ دسمبر دو ہزار پندرہ کو شہید رابرٹ لازار کے گھر جا کر انکے اعزاء و اقارب سے ملاقات کی۔
-
عراق کی رضاکار فورس کے جوان آیت اللہ سیستانی سے ملے ۔ ویڈیو
Dec ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۰عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کچھ جوانوں نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ اور ملک میں قیام امن کے لئے جد وجہد کرنے پر عراقی فورسز کی قدردانی کی۔آپ نے اس ملاقات میں اپنے معمول کے بر خلاف عراقی سپاہیوں کے جذبات کی لاج رکھتے ہوئے ان کے ساتھ فوٹو کھنچوائے اور انہیں ویڈیو بنانے کی بھی اجازت دی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی افغان صدر سے ملاقات
Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے بیرونی فورسز کی موجودگی کو علاقائی امن و استحکام کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ افغانستان میں جاری بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔
-
ایران و پاکستان نےکی عسکری تعاون کے فروغ پرتاکید
Nov ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔
-
ایرانی سفیرکی پاکستان میں الوداعی ملاقاتیں
Nov ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔
-
ایران کے وزیر خارجہ سے ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں کی ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۷ایران کے وزیر خارجہ سے کل تہران میں خواتین ہندوستانی صحافیوں اور قلمکاروں نے ملاقات کی۔
-
رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے سپاه پاسداران کے کمانڈروں کی ملاقات
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے سپاه پاسداران کے کمانڈروں نے ملاقات کی۔
-
صدر حسن روحانی! آپ ٹرمپ سے ملاقات کریں: فرانس اور برطانیہ کی درخواست
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸فرانس کے صدر اور برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایران کے صدر سے درخواست کی کہ امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں۔
-
ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Sep ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں ملاقات اور گفتگو کی۔