SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نسل پرستی

  • امریکی شہر مینیا پولس،جورج فلوئڈ سے پہلے اور اسکے بعد

    امریکی شہر مینیا پولس،جورج فلوئڈ سے پہلے اور اسکے بعد

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲

    امریکی ریاست مینے سوٹا کا شہر مینیا پولس جہاں پچیس مئی کو ایک نسل پرست سفید فام پولیس افسر نے ایک سیاہ فام شہری جورج فلوئڈ کو گلا گھونٹ کر قتل کر ڈالا تھا۔ اس ہولناک قتل کے بعد ملک میں نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف عوام کا غصہ پھوٹ پڑا جو اب ایک تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ مینیا پولس کے شہر میں بھی مظاہروں کے دوران بڑے پیمانے پر توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے واقعات پیش آئے جس کے بعد اس شہر کی شکل کافی بدل گئی۔

  • امریکی اسپیکر نے غلاموں کی تجارت کے حامی سابق اسپیکروں کی تصاویر اتروا دیں

    امریکی اسپیکر نے غلاموں کی تجارت کے حامی سابق اسپیکروں کی تصاویر اتروا دیں

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۷

    امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی کے حکم سے ایوان نمائندگان کی دیوار پر لگی چار تصاویر اتار لی گئیں۔ یہ تصاویر امریکی ایوان نمائندگان کے سابق اسپیکروں کی تھیں جو غلاموں کے طور پر انسانوں کی خرید و فروخت کے حامی تھے اور ان کے دور میں غلاموں کی تجارت باضابطہ طور پر امریکہ میں رائج تھی۔ امریکی ریاست مینیا پولس میں سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جورج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل کے بعد امریکہ میں ملکی سطح پر نسل پرستی کے خلاف تحریک کا آغاز ہو گیا ہے۔

  • امریکا میں نسل پرستی کی مذمت

    امریکا میں نسل پرستی کی مذمت

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۲

    سحر نیوزرپورٹ

  • انگلش پریمیئرلیگ نے نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کی حمایت کردی

    انگلش پریمیئرلیگ نے نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کی حمایت کردی

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸

    انگلش پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  •  امریکہ میں جاری  سسٹمیک نسل پرستی کی بیخ کنی ضروری ہے، ایران

    امریکہ میں جاری سسٹمیک نسل پرستی کی بیخ کنی ضروری ہے، ایران

    Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸

    اسلامی جمہوریہ ایران نے امریکا میں نسل پرستی کے مقابلے کی ضرورت پر مبنی اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی سربراہ کے موقف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  •  امریکا میں نسل پرستی کےخلاف مظاہرے - خصوصی رپورٹ

    امریکا میں نسل پرستی کےخلاف مظاہرے - خصوصی رپورٹ

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۳

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • تشدد کو باقی رکھتے ہوئے امریکی پولیس نظام میں اصلاحات کی کوشش

    تشدد کو باقی رکھتے ہوئے امریکی پولیس نظام میں اصلاحات کی کوشش

    Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۸

    امریکی صدر نے نسل پرستی کے خلاف جاری ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس نظام میں اصلاحات کے فرمان پر دستخط کر دئے ہیں۔

  • غرب اردن پر قبضہ نسل پرستانہ ہے: فلسطینی رہنما

    غرب اردن پر قبضہ نسل پرستانہ ہے: فلسطینی رہنما

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۴

    تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزکٹیو کمیٹی کے سیکریٹری نے غرب اردن کے علاقوں کو مقبوضہ علاقوں میں شامل کئے جانے کے اقدام کو نسل پرستانہ قرار دیا ہے۔

  • مظاہرین کے خلاف شوکر کا استعمال، امریکی پولیس کے معمولات میں شامل

    مظاہرین کے خلاف شوکر کا استعمال، امریکی پولیس کے معمولات میں شامل

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱

    امریکی پولیس نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف ربر کی گولیوں، مرچ اسپرے، آنسو گیس اور دیگر ہتھیاروں کے ساتھ ہی مہلک ہتھیار الیکٹرک پستول یا شوکر بھی استعمال کر رہے ہیں۔

  • ملک میں نسل پرستی کا مقابلہ کیا جائے گا: برطانوی وزیر اعظم

    ملک میں نسل پرستی کا مقابلہ کیا جائے گا: برطانوی وزیر اعظم

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹

    برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت ملک کے تمام سرکاری اداروں میں ہر طرح کی نسل پرستی کا مقابلہ کرے گی۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: چین کے ثالثی کے دعوے تشویشناک، نریندر مودی وضاحت پیش کریں، کانگریس
    ہندوستان: چین کے ثالثی کے دعوے تشویشناک، نریندر مودی وضاحت پیش کریں، کانگریس
    ۲۴ minutes ago
  • مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ کی طرف سے غزہ کی المناک صورت حال پر تشویش کا اظہار، فلسطینیوں کے لئے امداد کی فوری ترسیل کا مطالبہ
  • شام کی نئی کرنسی جاری، الجولانی کے غلط دعوے ، کیا ہے شیعہ مسلک سے اس کا تعلق ؟ دلچسپ معلومات
  • ایرانی پہلوان ہادی ساروی دنیا کے بہترین کھلاڑی کے لئے نامزد
  • اقوامِ متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے نئے سال کا پیغام اردو میں بھی جاری کردیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS