-
نیویارک میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے
Apr ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۹یوم ارض کی مناسبت پر واشنگٹن میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے ہوئے جس میں صیہونی حکومت اور صیہونیت کے خلاف زبردست نعرے لگائے گئے۔
-
اقوام متحدہ کا دفتر کہیں اور منتقل کیا جائے، روس کا پھر مطالبہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۳روس نے اقوام متحدہ کے دفتر کی کہیں اور منتقلی کا ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے۔
-
نیویارک میں آتش زدگی، انیس جاں بحق
Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱امریکی شہر نیویارک کی ایک عمارت میں آگ لگ جانے سے انیس افراد لقمہ اجل بن گئے۔
-
اقوام متحدہ کے مرکزی دروازے پر موجود مسلح شخص گرفتار
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرزکے باہرسے مسلح شخص کوگرفتارکرلیا گیا۔
-
امریکی ریاست الاباما میں کان کنوں کا احتجاجی مظاہرہ
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹امریکی ریاست آلاباما کے کان کنوں نے اپنےحقوق اور تنخواہیں بڑھائے جانے کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔
-
امریکہ کے 3 فوجیوں کی خودکشی، خودکشی کی وجہ سامنے آ گئی
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۸امریکہ کے حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں میں خودکشی کے رجحان میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
-
ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ایجنڈے میں شامل نہیں : خطیب زادہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کا انعقاد ایجنڈے میں شامل نہیں ہے اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان ہونے والے مذاکرات دو فریقی شکل میں انجام پائیں گے۔
-
افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ضروری ہے: ایران
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ افغانستان میں تمام گروہوں کی شراکت اور تعاون سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ضروری ہے۔
-
نائن الیون کی برسی کے دو دن بعد ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر بجلی گری+ ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۳امریکا کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر گیارہ ستمبر کے واقعے کی برسی کے دو دن بعد بجلی گری۔
-
امریکی ریاستوں میں طوفان کی تباہ کاریاں
Sep ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۰امریکی ریاست لوئیزیانا میں آئیدا طوفان کے ایک ہفتے بعد بھی لاکھوں کی تعداد میں امریکی شہریوں کو مسائل و مشکلات کا سامنا ہے اور اب تک پنچانوے ارب ڈالے کے نقصان کا تخمینہ لگایا جا چکا ہے۔