-
اندرونی بحران اسرائیل کو نابود کردے گا، ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا اندرونی بحران اسے نابود کردے گا۔
-
یوکرینی وزیر خارجہ کا دعوی روس نے مسترد کردیا
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹روس کی وزارت خارجہ نے یوکرین کے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے کہ ماسکو امن مذاکرات میں دلچسپی نہیں رکھتا۔
-
ایران اور امریکہ کے مابین بلواسطہ مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان وزارت خارجہ
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۶ایران اور امریکہ کے درمیان بلواسطہ بات چیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں فروغ، ایران کی اصولی پالیسی: صدر رئیسی
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵صدر مملکت نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات میں فروغ کو ایران کی اولین ترجیحات میں قرار دیا۔
-
یورپی مالیاتی سسٹم انسٹیکس کی بندش پر ردعمل
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
انسٹیکس کی بندش یورپی ملکوں کی ناکامی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خصوصی مالیاتی نظام انسٹیکس کی بندش کو یورپی ملکوں میں ضروری عزم و اردادے کے فقدان کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
شام میں قیام امن امریکیوں کے غیرقانونی قبضے کے باوجود نا ممکن: شام کی وزارت خارجہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک امریکی قبضہ جاری رہے گا تب تک شام میں قیام امن کی ضمانت فراہم نہیں ہوسکتی۔
-
شام پر اسرائیلی حملہ، انسانیت کے خلاف جرم شمار ہوتا ہے: ایران
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام کے ایک ایئر پورٹ پر اسرائیل کے حملے کو دہشت گردانہ اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جرمن وزیر خارجہ کا بیان مداخلت پسندانہ ہے: ایران
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸ایران کی وزارت خارجہ نے جرمن وزیر خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیان کو مسترد کردیا ہے
-
تہران میں افغانستان کا سفارت خانہ طالبان کے حوالے
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۷ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ تہران میں افغانستان کے سفارت خانے کو طالبان کے حوالے کر دیا گیا ہے۔