-
یورپی یونین کو روس کا ترکی بہ ترکی جواب
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۸روس: پوتین پر سفری پابندی عائد کی گئی تو یورپی یونین کے ساتھ تعلقات منقطع کرلئے جائيں گے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا اہم پیغام لے کر پارلیمنٹ کے اسپیکر روس پہنچے
Feb ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ ایران اور روس کو مضبوط اور مسلسل شراکت کے مرحلے تک پہنچنا چاہئے کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان علاقائی اور عالمی سطح پر بہت سے اشتراکات پائے جاتے ہیں۔
-
غیر قانونی پابندیوں کا نفاذ کھلی دھمکی کے مترادف ہے: روسی صدر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ غیر قانونی پابندیوں کے نفاذ کا عمل ایک خطرناک اقدام جس سے بشریت کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
-
برف کے گولوں سے روسی مظاہرین نے پولیس پر دھاوا بولا
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۴گزشتہ دنوں حکومت مخالف رہنما آلکسی ناولنی کی گرفتاری اور روسی صدر ولادیمیر پوتین کے خلاف روس کے مختلف شہروں میں مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے صدر ولادیمیر پوتین کے خلاف جم کر نعرے بازی کی۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک دوہزار سے زائد افراد روس کے مختلف شہروں میں گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ گرفتار ہونے والوں کی تعداد ماسکو میں ۸۰۰ جبکہ سین پیٹرسبرگ میں ۳۰۰ بتائی جاتی ہے۔ مظاہرین کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں جس میں انہوں نے برف کے گولے پھینک کر پولیس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا۔
-
حکومت مخالف روسی رہنما کی گرفتاری، امریکہ اور یورپ کو تکلیف
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱نو منتخب امریکی صدر کے نامزد مشیر برائے قومی سلامتی جیک سالیون نے مداخلت پسندانہ بیان دیتے ہوئے روسی حکومت کے مخالف رہنما الیکسی ناوالنی کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
روسی صدور کو تاحیات قانونی تحفظ
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰روس کے سابق صدور کو ایوان بالا کی دائمی رکنیت کے ساتھ ہی قانونی استثنی بھی دے دیا گیا ہے۔
-
انتہا پسندی و بدعنوانی کے خلاف جدوجہد پر زیادہ توجہ دی جائے: روسی صدر
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸روس کے صدر نے اس ملک میں انٹیلیجنس اداروں کی موجودگی کو نہایت اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انفارمیشن سکیورٹی اور انتہاپسندی و بدعنوانی کے خلاف جدوجہد پر سب سے زیادہ توجہ ہونا چاہئے۔
-
امریکا کا انتخاباتی سسٹم گڑبڑ ہے: روسی صدر
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷روس کے صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ امریکی انتخابات میں کچھ سسٹم میں گڑبڑی واضح ہے۔
-
کورونا ویکسین دنیا کو دینے کے لئے تیار ہیں: روسی صدر
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶روس کے صدر نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین دیگر ممالک کو دینے کی پیشکش کی ہے۔
-
روس - امریکہ تعلقات بدترین سطح پر ہیں: روسی صدر
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲روس کے صدر ولادی میر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بدترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔