-
امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، اسکے رویہ کا کوئی اعتبار نہیں: علی شمخانی
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ ویانا میں امریکہ کے ساتھ براہ راست مذاکرات، ایرانی وفد کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہیں۔
-
ویانا مذاکرات میں ایران، یورپ و امریکہ کے فیصلے کا منتظر: ترجمان وزارت خارجہ
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں قابل ذکر پیشرفت ہوئی ہے اور اب اسلامی جمہوریہ ایران صرف یورپ و امریکہ کے فیصلے کا منتظر ہے۔
-
ویانا میں اسرائیل کو منہ کی کھانی پڑی
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۱صیہونی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ویانا میں جوہری معاہدے کے حوالے سے اسرائیل کے وزیراعظم نفتالی بینٹ کی پالیسی شکست سے دوچار ہوئی ہے۔
-
ویانا میں ایران اور چین کے مذاکرات کاروں کی ملاقات
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ویانا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکراتکار اور چین کے نمائندے کے درمیان پابندیوں کے خاتمہ کے سلسلے میں دو طرفہ ملاقات ہوئی۔
-
مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کا ذمہ دار امریکا اور مغرب ہونگے
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
زاویہ نگاہ - پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۳نشرہونے کی تاریخ 20/ 02/ 2022
-
مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کے ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہوں گے: ایرانی وزیر خارجہ
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کی ممکنہ ناکامی کے ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہوں گے۔
-
ایرانی قوم کے مفادات کا تحفظ ہی ویانا مذاکرات کا اصل مقصد ہے: سید ایراہیم رئیسی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷ایران اور فرانس کے صدور نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران، ویانا میں ہونے والے جوہری مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا۔
-
ویانا مذاکرات کے نتیجے کا دارو مدار یورپی و امریکی فریقوں پر، ایران اپنا کام کر چکا
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹ویانا مذاکرات میں مفاہمت کے حصول کے لئے تین یورپی ممالک اور امریکہ فوری طور پر ایران کی طرح عمل کریں، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمام سعید خطیب زادہ نے کہی ہے۔
-
مونیخ میں ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقاتیں
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ