-
ایک اچھے سمجھوتے کے حصول کے لئے پرعزم ہیں: امیرعبداللہیان
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے زور دے کر کہا ہے کہ ہم پوری سنجیدگی ، منصوبہ بندی اور جدت عمل سے مذاکرات کی میز پر موجود ہیں اور ایک اچھے سمجھوتے کے لئے پرعزم ہیں۔
-
ویانا مذاکرات کے تعلق سے امریکی حکام کے متضاد بیان پر ایران کا ردعمل
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ حکومت کی شکست خوردہ پالیسیوں میں بایڈن حکومت کی تابعداری، ویانا مذاکرات کی پیشرفت میں رکاوٹ ہے: صدر ایران
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹صدر ایران نے جاپان کے وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلیفونی رابطے میں امریکہ کی طرف سے ٹرمپ کی ناکام پالیسی کی پیروی کو ویانا مذاکرات میں پیشرفت میں رکاوٹ کی اصل وجہہ بتایا۔
-
ویانا میں آٹھویں دور کے مذاکرات جاری
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۸ویانا میں پابندیوں کی منسوخی کے لئے ایران اور گروپ چار جمع ایک کے درمیان آٹھویں دور کے مذاکرات کا سلسلہ دوسرے دن بھی جاری ہے ۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے بغیر جوہری معاہدہ بے سود ہے: علی شمخانی
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا کہ ماضی کے تجربہ سے ثابت ہوتا ہے کہ پابندیوں کے جامع و موثر طریقے سے ہٹے بغیر جوہری معاہدے جے سی پی او اے سے پایدار اقتصادی مفادات کی توقع ایک سراب کے مانند ہے۔
-
ویانا مذاکرات کا آٹھواں دور جاری، انریک مورا سے علی باقری کی ملاقات
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵مختصر وقفے کے بعد ایران اور ویانا مذاکرات کے دیگر فریقوں کے درمیان آٹھویں دور کی گفتگو کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
امریکی لالی پاپ کو ایران کا جواب، زمینی سطح پر اقدام کے بغیر مذاکرات میں پیشرفت ممکن نہیں
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲جب تک مغربی فریق حقیقی اور محسوس اقدامات نہیں کر لیتے، مذاکرات میں تیز رفتار پیشرفت حاصل نہیں ہو سکتی، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے ویانا مذاکرات کے حوالے سے کہی۔
-
ایران کے چیف ایٹمی مذاکرات کار کی ویانا روانگی
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کے خاتمے کے لئے ویانا مذاکرات
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
جس سمجھوتے میں سبھی پابندیوں کا خاتمہ نہ وہ اچھے سمجھوتے کی بنیاد نہیں بن سکتا : شمخانی
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نےکہا ہے کہ ایک اچھا سمجھوتہ اسی وقت ہوسکتا ہے جب سبھی پابندیاں ختم اور زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے والی پالیسوں کو ترک کردیا جائے گا۔