-
ویانا مذاکرات پر تبادل خیال
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
پابندیوں کا مرحلے وار خاتمہ مسترد
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ویانا مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں باقری کنی کا بیان
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶ایران کے نائب وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ سے ملاقات کے بعد ایٹمی سمجھوتے کے مشترکہ کمیشن کے اجلاس کے انعقاد کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ انریکے مورا کے ساتھ اجلاس کا پروگرام طے پایا ہے۔
-
امیر عبداللہیان اور بورل کی گفتگو، دونوں نے ویانا مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے انچارج جوزف بوریل نے ٹیلیفونی گفتگو میں پابندیوں کی منسوخی سے متعلق ویانا مذاکرات کے ماحول کو مثبت قرار دیا ہے۔
-
ویانا میں مذاکراتی وفود صیہونی وزیر اعظم کے تابعدار نہیں: سعید خطیب زادہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا میں مذاکراتکار وفود غاصب صیہونی وزیراعظم کے تابعدار نہیں ہیں۔
-
باہمی تعاون ایران اور آئی اے ای اے کے مابین گفتگو کا اہم محور
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے ایران اور 1+4 کے مابین ہونے والے مذاکرات میں مثبت تکنیکی کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
پابندیوں کا خاتمہ یکبارگی ہوگا تدریجی نہیں، ایران کا دوٹوک اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر مذاکرات کار علی باقری کنی نے جامع ایٹمی معاہدے کے فریق ممالک کو دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ ایران پر عائد پابندیوں کا خاتمہ تدریجی نہیں بلکہ دفعی اور یکبارگی ہوگا۔
-
ویانا میں ایران کے سینئر مذاکرات کار سے تین یورپی ممالک کے نمائندوں کی ملاقات
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ایٹمی سمجھوتے کے تین یورپی اراکین اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ نے ویانا میں صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسلامی جمہوریہ کے سینئر مذاکرات کار علی باقری سے ملاقات کی ہے۔
-
ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے کے لئے مکمل سنجیدگی کے ساتھ کوشاں ہیں: نائب صدر ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۶ایران کے نائب صدر نے ایرانی عوام کے خلاف غیر قانونی اور ظالمانہ پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
یورپی ممالک اگرنیک نیتی کا مظاہرہ کریں تو اچھے سمجھوتے تک پہنچا جا سکتا ہے: ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے وفد نے منطقی اور بھرپور طریقے سے ایران کے موقف کی وضاحت کی ۔