-
ایرانی ڈرون فوجی توانائی میں اضافے کا باعث بنا ہے، جنرل موسوی
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل موسوی نے ایران کی دفاعی توانائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی ڈرون طیارہ فوجی توانائی میں اضافے کا باعث بنا ہے۔
-
مغربی پابندیاں عالمی معیشت کیلئے انتہائی نقصان دہ : روس
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳روس کے وزیر خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ مغرب کی جانب سے عائد کردہ پابندیوں کے منفی اثرات مرتب ہوں گے جبکہ ان پابندیوں سے عالمی معیشت اور تجارت کا اصول بری طرح سے متاثر ہوا ہے۔
-
پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے ایران اور اقوام متحدہ میں مذاکرات پر اتفاق
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۹ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے مذاکرات پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
مغرب کی جاری پابندیوں کے خلاف شامی عوام کا اجتماع
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹شام کے شہر الحسکہ کے عوام نے اپنے ملک کے خلاف مغرب کی جاری پابندیوں کے خلاف احتجاجی اجتماع منعقد کیا ہے۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کا نیا پیکیج منظور
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۰یورپی یونین کے ارکان نے روس کے خلاف پابندیوں کے دسویں پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔
-
یورپ کی پابندیوں پر ایران کا ردعمل انتہائی سخت ہوگا: وزارت خارجہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴وزارت خارجہ نے یورپی یونین پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ممالک جنہوں نے عالمی معاہدوں اور بین الاقوامی حقوق کو پاؤں تلے روندا ہے، انہیں دوسرے ممالک کو انسانیت کا درس دینے کا حق حاصل نہیں ہے۔
-
پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات میں ایران کے مطالبات منطقی : یورپی یونین
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے حکام نے پابندیوں کی منسوخی کے مذاکرات میں ایران کے منطقی مطالبات کا اعتراف کیا ہے۔
-
پاکستان میں سیکورٹی آپریشنوں کی لائیو کوریج پر پابندی
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰پاکستان میں سیکورٹی دستوں کے سیکورٹی آپریشن کی لائیو میڈیا کوریج پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
بحرانوں کے دوران ایران کے سول ایویئیشن کی شاندار کارکردگی
Feb ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹ایران کی شہری ہوابازی کے ادارے کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران بحرانوں کے دوران ایویئیشن خدمات کے شعبے میں مکمل طور پر خودکفیل ہوچکا ہے۔
-
ایران، چین روس تعلقات پر امریکہ کو لاحق تشویش میں مزید اضافہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱روس کے ساتھ لامتناہی دوستی سے متعلق چینی عہدیدار کے بیان، اور ایران روس تعلقات کے فروغ پر امریکہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔