-
ایران وینیز ویلا تعلقات اسٹریٹیجک ہیں: صدر اپراہیم رئیسی
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ایران اور وینیزویلا کو تسلط پسند طاقتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے ممالک قرار دیا ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کے خلاف روس کی جوابی کاروائی، وزرا سمیت دسیوں پر پابندیاں عائد کیں
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ کو دندان شکن جواب دیتے ہوئے 61 امریکی شخصیات اور حکام پر پابندیاں عائد کردیں۔
-
روس کے خلاف لگائی گئی پابندیاں ناکام رہیں: سوئٹزرلینڈ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۴مغربی ممالک کو روس کے خلاف لگائی گئی پابندیوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
روس کے خلاف یورپی یونین کی پابندیاں
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
سلامتی کونسل اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں ناکام: ایران
Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۸مجید تخت روانچی نے کہا کہ غیر قانونی اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔
-
روس نے غذائی بحران کے حوالے سے مغربی ممالک کا الزام مسترد کر دیا
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۶ماسکو نے غذائی بحران سے ناجائز فائدہ اٹھانے پر مبنی مغربی ممالک کے الزام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی، دہشت گرد گروہوں کے لیے ڈراؤنا خواب ہے: ایران
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی نئی پابندیوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کی سرکاری اور قانونی مسلح افواج بالخصوص پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس خطے میں دہشت گرد اور انتہا پسند گروہوں کے لیے ہمیشہ ایک ڈراؤنا خواب رہی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۳ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ اور مخاصمانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
یورپی ملکوں کو ہوشربا مہنگائی اور افراط زر کا سامنا
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۱یورپی ملکوں میں افراط رز اور مہنگائی میں اضافے کے باعث کو لوگوں پریشانی کا سامنا ہے۔ جائزہ رپورٹوں کے مطابق یورپی ملکوں میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان تیزی کے ساتھ جاری ہے۔