-
امریکی دباؤ نظر انداز، پاکستان کا امن گیس پائپ لائن کے حوالے سے اپنے وعدوں پرعملدرآمد کا عزم
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۰پاکستان نے امریکی دباؤ کو نظر انداز کرتے ہوئے امن پائپ لائن کے حوالے سے اپنے وعدوں پرعملدرآمد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
برطانیہ کی ایران دشمنی اور اسرائیل نوازی
Apr ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۰برطانیہ نے وعدہ صادق آپریشن کے خلاف اپنا دشمنانہ رویہ جاری رکھتے ہوئے ایران کی دفاعی صنعت کے خلاف نئی پابندیاں وضع کردی ہیں۔
-
ایران کے خلاف برطانیہ کی مخاصمت جاری، ایران کے وزیر دفاع سمیت مختلف فوجی اداروں پر پابندی
Apr ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۱برطانیہ نے ایران کے وزیر دفاع اور چند دیگر شخصیات اور فوجی اداروں پر پابندی لگادی ہے۔
-
ایران کے خلاف ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان، یورپی یونین
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۹یورپی یونین اور امریکہ نے اسرائیل کے خلاف ایران کے میزائلی جواب پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بار پھر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے خلاف یورپی یونین کی نئی پابندیاں
Apr ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵یورپی یونین نے حماس اور جہاد اسلامی فلسطین کی تین ذیلی تنظیموں پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کا دوبارہ سروے کا فیصلہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳اسلام آباد حکومت نے ایران کی سرحد تک اسّی کلومیٹر گیس پائپ لائن بچھانے کے پروجکٹ کے دوبارہ سروے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے، ایرانی گیس پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ناگزير: لیاقت بلوچ
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن کو پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لئے ضروری قرار دیتے ہوئے امریکہ کی جانب سے اس پروجیکٹ کی مخالفت کی مذمت کی۔
-
گیس پائپ لائن پر امریکی بیان اور پاکستانی وزیر کا ردعمل
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳پاکستان کے وزیر پٹرولیم نے کہا ہے کہ ان کے ملک کو ایران کی گیس پائپ لائن کی اشد ضرورت ہے۔
-
ایران و پاکستان کے خلاف امریکہ کا دشمنانہ اقدام
Mar ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱امریکا نے دیگر ملکوں کے تعلقات میں مداخلت پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ایران اور پاکستان کے درمیان گیس پائپ لائن پروجکٹ پر کام جاری رکھنے کی حمایت نہیں کرے گا۔
-
ایران، چین اور روس کے درمیان بڑھتے تعاون پرامریکی تشویش کی اہم وجہ سامنے آ گئی؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۳امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ نے ایران، چین اور روس کے درمیان بڑھتے تعاون پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں ملکوں کی شراکت داری عالمی پیغامات کی حامل ہے۔